نہ یاد دلائیں وہ وقت! ایک بار ہائی سکول کے اسلامیات کے استاد سے کلمے پر اختلاف ہو گیا۔ حضرت اور آدھی کلاس کا خیال تھا کہ کلمے میں "الرسول" آتا ہے۔میں بھی ڈھیٹ تھا کئی ریفرنس لے کر پہنچ گیا۔
الرسول پر یاد آیا، ہمارے گاؤں میں ایک مولانا صاحب تھے، انھوں نے کسی کے گھر کے سامنے دیوار پر کلمہ لکھتے ہوئے رسول پر الف لام لگا رکھا تھا، اس پر ہماری ان سے بات ہوئی تھی۔ :) :) :)
 
Top