اور مجھے اسلامیات یا مطالعہ پاکستان میں
ہمارا جرم تو یہ تھا کہ امتحان کی کاپیپر لکھی ہدایات کے مطابق بغیر سطر چھوڑے لکھا تھا، جبکہ باقی لوگ ایک ایک سطر کا خلا رکھ کر لکھ رہے تھے۔ شاید اس طرح "بین السطور" زیادہ معنویت جذب کر پاتے تھے۔ :) :) :)
بہر کیف ہمارے یہاں تو ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی کاپیاں ایسے جانچی جاتی ہیں کہ آرٹ کے ٹیچر ریاضی کی کاپیاں ہاتھ میں لیے اس بات کے نمبر دے رہے ہوتے ہیں کہ اس لڑکے نے بہت اچھی ہینڈ رائٹنگ میں لکھا ہے۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر
ہمارا جرم تو یہ تھا کہ امتحان کی کاپیپر لکھی ہدایات کے مطابق بغیر سطر چھوڑے لکھا تھا، جبکہ باقی لوگ ایک ایک سطر کا خلا رکھ کر لکھ رہے تھے۔ شاید اس طرح "بین السطور" زیادہ معنویت جذب کر پاتے تھے۔ :) :) :)
بہر کیف ہمارے یہاں تو ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کی کاپیاں ایسے جانچی جاتی ہیں کہ آرٹ کے ٹیچر ریاضی کی کاپیاں ہاتھ میں لیے اس بات کے نبر دے رہے ہوتے ہیں کہ اس لڑکے نے بہت اچھی ہینڈ رائٹنگ میں لکھا ہے۔ :) :) :)
نہ یاد دلائیں وہ وقت! ایک بار ہائی سکول کے اسلامیات کے استاد سے کلمے پر اختلاف ہو گیا۔ حضرت اور آدھی کلاس کا خیال تھا کہ کلمے میں "الرسول" آتا ہے۔میں بھی ڈھیٹ تھا کئی ریفرنس لے کر پہنچ گیا۔
 
Top