اوشو

لائبریرین
الحمدللہ۔ بلیک کافی انجوائے کر رہا ہوں اتنی گرمی میں۔ شکر ہے کہ ابھی اے سی چل رہا ہے :)

مجھے کافی صرف دھند والی سردی میں سڑکوں پر مٹر گشت کرتے پینی پسند ہے۔ ویسے چائے ہی زیادہ چلتی ہے۔ ابھی تو افطاری کا انتظار کر رہا ہوں۔
آپ کی طرف عید کب ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے کافی صرف دھند والی سردی میں سڑکوں پر مٹر گشت کرتے پینی پسند ہے۔ ویسے چائے ہی زیادہ چلتی ہے۔ ابھی تو افطاری کا انتظار کر رہا ہوں۔
آپ کی طرف عید کب ہے؟
آج ہے جناب :)
کل رات یہاں دھند تھی کافی۔ گیارہ بجے ایک دوست کی طرف ایمرجنسی تھی تو یونیورسٹی ہسپتال جانا پڑا، تبھی دیکھی تھی یہ دھند :)
 
Top