کاشفی

محفلین
وعلیکم السلام ۔ عید مبارک قیصرانی بھائی۔ خوش رہیئے۔۔
عمر سیف بھائی شاید دل میں کہہ رہے ہیں کہ عیدی کدھر ہے۔۔؟ آپ دے رہے ہیں عیدی سب کو ۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ عید مبارک قیصرانی بھائی۔ خوش رہیئے۔۔
عمر سیف شاید دل میں کہہ رہے ہیں کہ عیدی کدھر ہے۔۔؟ آپ دے رہے ہیں عیدی سب کو ۔۔۔
جی جناب، سب کو عیدی مل رہی ہے۔ اپنا پتہ بھیجئے یا بینک اکاؤنٹ کا نمبر :)
 
Top