ہاں تو اور کیا
انیس بھائی ، احمد بھائی اور نینی بھائی بہت بے ایمانیاں کرتے تھے :p
ہم غریبوں کے ساتھ یہی تو ہوتا ہے نین بھائی۔۔۔
کرے کوئی بھرے کوئی۔۔۔۔:idontknow:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماہی احمد
نیرنگ خیال بھیا
دیکھیں لائٹ فلوریسینس۔۔ ابھی شام میں ہی بنایا
بلیو لائٹ سے گرین

2014-04-24


2014-04-24
لاجواب۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔ ماشاءاللہ مانو تو ویسے ہی بہت تخلیقی صلاحیتوں کی مالک ہے۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گھر میں تو ڈوئل کور لیپ ٹاپ ہے جو گھر سے آفس کے کاموں اور سرور پر کام کے لئے رکھا تھا، وہ بہت تھک گیا ہے۔ اس کی جگہ اپنا آئی فائیو رکھ دیا ہے اور ابھی لیپ ٹاپ پر کام کر رہا ہوں۔ اسی وجہ سے اپنے استعمال کے لئے آئی سیون لیا ہے
آئی سیون پر فلم تیز چلتی ہے کیا۔۔۔۔۔۔
 
Top