نیرنگ خیال

لائبریرین
سب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں ۔
مجھے بذات خود محمد آدم پسند ہے ۔
ہو سکتا ہے آپ میں سے کوئی اس سے بہتر تجویز کر ے ۔
نام کی تجویز دینے کا پیشگی شکریہ ۔
ایک تو میں ابھی تک اجنبیت برتتا ہوں ۔محفل پر ۔
بھلا دوستوں میں شکریہ اور سوری بھی چلتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو سرکار۔۔۔ اللہ نومولود کو صحت و ایمان کی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
 
ماہی احمد

بہت بہت مبارک ہو :)
نام سوچتے ہیں کوئی۔
 
قیصرانی

ابھی مستقبل کے محفلین میں طلحہ نام کا اضافہ ہوا ہے، حمزہ مجھے ذاتی طور پر پسند ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ماہی احمد
نیرنگ خیال بھیا
دیکھیں لائٹ فلوریسینس۔۔ ابھی شام میں ہی بنایا
بلیو لائٹ سے گرین

2014-04-24

2014-04-24
 
نوشاب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سرکار۔۔۔ اللہ نومولود کو صحت و ایمان کی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
آمین
بہت بہت مبارک ہو :)
نام سوچتے ہیں کوئی۔
خیر مبارک
بہت بہت مبارک ہو :)
ابھی مستقبل کے محفلین میں طلحہ نام کا اضافہ ہوا ہے، حمزہ مجھے ذاتی طور پر پسند ہے :)
خیر مبارک ۔جی حمزہ واقعی اچھا نام کا ۔اور یہ خاندان میں ایک دو بچوں کا نام بھی ہے ۔
بہت مبارک باد نوشاب بھیا :)
خیر مبارک
 
شمشاد

لائبریرین
سب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں ۔
مجھے بذات خود محمد آدم پسند ہے ۔
ہو سکتا ہے آپ میں سے کوئی اس سے بہتر تجویز کر ے ۔
نام کی تجویز دینے کا پیشگی شکریہ ۔
ایک تو میں ابھی تک اجنبیت برتتا ہوں ۔محفل پر ۔
بھلا دوستوں میں شکریہ اور سوری بھی چلتے ہیں
ماشاء اللہ
بہت مبارک ہو جناب

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ نومولود اُ سب کے لیے باعث برکت ثابت ہو۔
 
Top