الحمداللہ ۔۔
آپ سنائیے کیسے ہیں سعود بھائی اور بھلکڑ بھائی ؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
بھلکڑ بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم بھی خوب ہے۔ دھوپ اور گرمی، تھوڑے تھوڑے بادل! :) :) :)
 

زین

لائبریرین
موسم سارا دن تو گرم رہا !!!!!!
میرا تعلق شیخوپورہ، پنجاب سے ہے۔۔۔ ۔
فی الحال اسلام آباد میں مقیم ہوں۔۔۔ ۔۔
الحمدللہ !!
آپ کے زخم کیسے ہیں!!!!
چلیں کبھی اسلام آباد آنا ہوا تو ملیں گے انشاء اللہ


زخم الحمداللہ بہتر ہیں بس ہلکا ہلکا درد رہتا ہے
 

زبیر مرزا

محفلین
الحمداللہ ۔ طبیعت بہت بہتر ہے ۔۔۔
فی الحال تو کوئٹہ میں ہی ہوں اور زخمی ہونے کے بعد آج آفس میں پہلا دن ہے :)
آپ کیسے ہیں؟
اچھا بس ذرا نچلے بیٹھیے گا زیادہ بھاگ دوڑ کی کوئی ضرورت نہیں ہاں اس پر عمل کریں
Look busy do nothing
یہ امریکی منترا ہے :p
 

ماہا عطا

محفلین
ہم آگئے۔۔۔کیا ہو رہا ہے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2006-10-16-03_28_121152719825.gif
 
Top