ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام
وہاں کیا تخریب کاریاں کر کے آئی ہو۔ رپورٹ پیش کی جائے۔
وہاں تو بڑا مزا آیا میں نے وہاں شاپینگ بھی کی اور ایک دن چاکلیٹ کیک بنایا بہت اچھا بنا پھر ہم نے بن بنانے کی کوشش کی لیکن وہ ٹھیک بنے ہی نہیں:heehee: پھر پیزا بیک کیا۔۔۔۔ گھومی اور مزے کئے۔۔۔:party:
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام!!!!!!!!
کیسے ہیں بھیا!!!

وعلیکم السلام!

کیسے مزاج ہیں پیارے؟ :) :) :)

الحمداللہ ۔۔
آپ سنائیے کیسے ہیں سعود بھائی اور بھلکڑ بھائی ؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
بھلکڑ بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔
آپ سنائیے کیسے ہیں سعود بھائی اور بھلکڑ بھائی ؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
بھلکڑ بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے ؟
موسم سارا دن تو گرم رہا !!!!!!
میرا تعلق شیخوپورہ، پنجاب سے ہے۔۔۔۔
فی الحال اسلام آباد میں مقیم ہوں۔۔۔۔۔
الحمدللہ !!
آپ کے زخم کیسے ہیں!!!!
 
Top