محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
مجھے پنڈ بہت پسند ہے لیکن میں پنڈ کئی کئی سال کے بعد جاتا ہوں چند دن کے لئے۔:)
اگر آپ کو اس پر اعتراض نہ ہو تو میرے لئے بھی کوئی دس مرلے جگہ مختص کردی جائے۔:rolleyes:
ایک چکر یہ آج لگ گیا پانچ نومبر 2012 میں۔ اب انشاء اللہ جلد ہی اگلا چکر کچھ سال کے بعد لگاتا ہوں۔ خط لکھتے رہئے گا یاد سے کہ خط آدھی ملاقات ہوتی ہے۔;) اور ہاں اگلے چکر میں جب میں آوں تو میری دس مرلے جگہ کی حد بندی کا کام ہوچکا ہونا چاہئے۔:)
دس مرلے تو بہت کم جگہ ہے پِنڈ کے حساب سے۔ چلیں، آپ کی خواہش پر دس مرلے ہوگئے آپ کے نام۔ پِنڈ کے پٹواری سے ذرا میل ملاقات رکھئے گا ورنہ زمین ضبط ہوگئی تو ہم ذمہ دار نہ ہوں گے! ;)
حد بندی کا ذمہ آپ کا اپنا ہے۔ اگلی بار آ کر چار دیواری کروا لیجئے گا! :)
 

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
واہ جی واہ
پنڈ سجناں دا سدا آباد رہوے ۔
پنڈ اچ رہندی او البیلی مٹیار ۔ لٹیا جس نے ساڈھا چین قرار ۔
پنڈ دیاں گلاں کریئے تے پچھیئے بہانے نال اوس دا حال ۔
پنڈ دا ناں ای خشبو بن ساڈھے من نوں اڈاری تے مجبور کر دیندا اے ۔
وعلیکم السلام
شکریہ نایاب بھائی، آپ کتنی جگہ لے رہے ہیں پِنڈ میں اور کیا کام کاج کریں گے؟
 

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
لیں جناب بڑی دیرسے خواہش تھی کسی پنڈ میں جا کر رہیں ابھی پنڈ میں کافی جگہ خالی ہے اس لئے مجھے ڈیرے کے لئے اور رہائشی حویلی کے لئے الگ الگ جگہ الاٹ کر دی جائے اور ہاں اگر پرے پنچائت ہو تو میرے ڈیرے پر ہی ہوگی
جگہ تو مل جائے گی مگر پٹواری سے بنا کر رکھنی پڑے گی آپ کو۔ پنچائت کسی ڈیرے پر نہیں بلکہ پِنڈ کی چوپال پر گی!
 

شمشاد

لائبریرین
image015-300x207.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top