مبارکباد محسن وقار علی بھی ہزاری ہو گے ہیں

مقدس

لائبریرین
واؤ فینٹاسٹک محسن بھیا۔۔

ڈھیر ساری مبارک ہو آپ کو۔۔ چلیں شاباش اس خوشی میں ہمیں آئسکریم کھلائی جائے:p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو محسن، ماشاء اللہ یا رفتار ہے۔
نایاب بھائی کے لئے ایک ہوم ورک، تیز رفتار ہزار بنانے والوں کا چارٹ بنایا جائے!! افسوس کہ محفل کے اعداد و شمار جیسے پی اچ پی میں آتے تھے، اب زین فورو میں نہیں رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ عرصہ سے میں دیکھتا تھا کہ محسن وقار علی نے اس مراسلہ کو ریٹ کر دیا۔ اس کو ریٹ کر دیا۔ میں نے بارہا سوچا کہ یار یہ خاموش قاری کون ہے۔ کہیں مگر اسکا کوئی مراسلہ دیکھنے کو نہ ملا۔ بس یہی دیکھا کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی رکنیت اختیار کی ہے۔ میں سمجھا آہستہ آہستہ محفل کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ہے بالکا۔ اور سب کے مراسلوں سے انکا مزاج سمجھنا چاہتا ہے۔ تاکہ جب آغاز گفتگو کرے تو سہولت رہے۔ لیکن کچھ دنوں میں ہی اس گھبرو نے ہزار مراسلے پھڑکا مارے۔ کمال کر دیا۔ :zabardast1:
محسن وقار علی یار تم کو یہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔:congrats: ہفتے والے دن آپکے کوئی نصف ہزار کے قریب مراسلے تھے۔:nerd: اور آج پیگ بھی چڑھا لیا۔:eek: کمال کر دیا سر۔ (y) ثابت کر دیا کہ تم ڈاکٹر کے پرستار ہو۔ زندہ باد۔ :best:

بہت بہت مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب
یونہی مراسلوں کے دیئے جلاتے رہو :hatoff:
1000.jpg

پس نوشت: شمشاد بھائی اگر آپ نے دو مہینے کی قلیل مدت میں ہزار مراسلے اور دو دن میں پانچسو مراسلے کبھی نہیں کیئے تو آپ کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔ :)


یہ سب کرکٹ سیریز کا کمال ہے جناب۔
آپ دیکھیے گا انڈیا پاکستان کی کرکٹ سیریز کے ختم ہونے تک موصوف 2 ہزار سے آگے نکل گئے ہوں گے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو محسن آپ کو۔۔۔۔!

کسی نے کہا تھا کہ "زندگی کے ہر قدم پر پھول بکھیرتے جاؤ، ایک دن پورا باغ اُگا لو گے۔" آپ اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔

شاد آباد رہیے۔ :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت مبارک ہو محسن آپ کو۔۔۔ ۔!

کسی نے کہا تھا کہ "زندگی کے ہر قدم پر پھول بکھیرتے جاؤ، ایک دن پورا باغ اُگا لو گے۔" آپ اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔

شاد آباد رہیے۔ :)
سچی میں
میں نے ہر گز نہیں کہا تھا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا میں نے ابھی تک آپ کو مبارک نہیں دی ؟؟؟
دے دی ہے تو دوبارہ دے دیتی ہوں ، نہیں دی تو پہلی بار ہی سہی بہت مبارک ہو آپ کو یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں :)
 
واؤ فینٹاسٹک محسن بھیا۔۔

ڈھیر ساری مبارک ہو آپ کو۔۔ چلیں شاباش اس خوشی میں ہمیں آئسکریم کھلائی جائے:p
تھینک یو آپی۔ آپ کی فرمائش پر آئس کریم حاضر ہے

Ice_Cream_dessert_02.jpg

لیکن اس سے آپ کا کام کہاں بننا ہے:rolleyes:
اس لیے مزید آئس کریم حاضر ہے
Mocha-Cookie-Crumble-Ice-Cream.jpg
 

فلک شیر

محفلین
اس قدر شکر آمیختہ تہنیتی مراسلہ۔ محسن وقار علی کوئی ثقیل الفاظ پر مشتمل جواب ہونا چاہیئے بھلے التباس بھائی سے ہی الفاظ مانگ لو ۔ :)
یقین کریں نین بھائی! جب میں لکھ رہا تھا، تو سوچ رہا تھا ........کہ آپ کو ٹیگ کر دوں......تاکہ الفاظ کا وزن ہو جائے ...atomic balanceسے:laugh:
 
Top