مبارکباد محسن وقار علی بھی ہزاری ہو گے ہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Prize-Winning-Chocolate-Cake-6inch_2.jpg

شاندار عائشہ!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ عرصہ سے میں دیکھتا تھا کہ محسن وقار علی نے اس مراسلہ کو ریٹ کر دیا۔ اس کو ریٹ کر دیا۔ میں نے بارہا سوچا کہ یار یہ خاموش قاری کون ہے۔ کہیں مگر اسکا کوئی مراسلہ دیکھنے کو نہ ملا۔ بس یہی دیکھا کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی رکنیت اختیار کی ہے۔ میں سمجھا آہستہ آہستہ محفل کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف ہے بالکا۔ اور سب کے مراسلوں سے انکا مزاج سمجھنا چاہتا ہے۔ تاکہ جب آغاز گفتگو کرے تو سہولت رہے۔ لیکن کچھ دنوں میں ہی اس گھبرو نے ہزار مراسلے پھڑکا مارے۔ کمال کر دیا۔ :zabardast1:
محسن وقار علی یار تم کو یہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔:congrats: ہفتے والے دن آپکے کوئی نصف ہزار کے قریب مراسلے تھے۔:nerd: اور آج پیگ بھی چڑھا لیا۔:eek: کمال کر دیا سر۔ (y) ثابت کر دیا کہ تم ڈاکٹر کے پرستار ہو۔ زندہ باد۔ :best:

بہت بہت مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب
یونہی مراسلوں کے دیئے جلاتے رہو :hatoff:
1000.jpg

پس نوشت: شمشاد بھائی اگر آپ نے دو مہینے کی قلیل مدت میں ہزار مراسلے اور دو دن میں پانچسو مراسلے کبھی نہیں کیئے تو آپ کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔ :)
 
شکریہ نین بھائی۔یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہے:hatoff:
اب یوں ہی تو انیس الرحمن بھائی نے مجھے "بابائے ریٹنگ" قرار نہیں دے دیا نا:rolleyes:
"محفل کرکٹ" پر کمنٹری نے تو میرے مراسلوں کو سیٹرن فائیو راکٹ لگا دیا ہے:cool:
KSC-69PC-442.jpg
 
انیس بھائی یہاں بازی مار چکے ہیں یہ نام دے کر۔۔۔ زبردست۔
یہ آپکا دوستانہ اور گھل مل جانے والا رویہ ہے محسن۔۔۔۔ اور سراسر آپ ہی کا کمال ہے۔ بہت عمدہ یار۔
امید ہے آپ کے ساتھ گپ شپ بھی رہے گی اور یونہی آپ سے سیکھنے کے مواقع بھی ملتے رہیں گے۔ خوش رہیئے۔ شاد باد رہیئے۔ :)
 
پس نوشت: شمشاد بھائی اگر آپ نے دو مہینے کی قلیل مدت میں ہزار مراسلے اور دو دن میں پانچسو مراسلے کبھی نہیں کیئے تو آپ کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔ :)
بالکل درست نین بھائی:cool:
ریکارڈ صرف شمشاد بھائی کا ہی خطرے میں پڑ سکتا ہے اس سے ناعمہ عزیز، عائشہ عزیزیا پھر مقدس آپی کے ریکارڈز کو کوئی خطرہ نہیں ہے:)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت مبارک باد بھیا!​
آپ جس طرح سے سب کو مبارک باد دیتے ہیں آگے آگے رہتے ہیں​
اس کے لیئے تو آپ کو ڈبل مبارک باد اور شاباشی۔۔۔!​
50B24_Z.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو محسن بھائی

بس یہ پاکستان انڈیا کی سیریز ختم ہونے تک دو ہزار تو ہو ہی جائیں گے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ بھئی واہ، بہت مبارک ہو حضرت صاحب۔ :zabardast1:
مجھے تو لگتا ہے کہ جناب نے مبارکبادوں کے دھاگے کھول کھول کر ہی ہزار مراسلے پورے کرلیے ہیں! :D
 
Top