محبان نستعلیق متوجہ ہوں

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
بہت مدت سے میں محفل پر نہیں آسکا اور نہ ہی کوئی ایسی اطلاع ملی جس سے اسکے ریلیز ہونے کا پتا چل سکے۔۔۔

کیا تاج نستعلیق ریلیز کیا جا چُکا ہے یا ابھی کچھ عرصے ہم کچھ اور ترسیں گے؟؟؟
 
Top