حسان خان
لائبریرین
بو شعره باغلایوپ زُهره ترانه
اۏقور بزمِ فلکده عاشقانه
(پْریزْرنلی سوزی چلَبی)
زُہرہ اِس شاعری پر ترانہ تیّار کر کے بزمِ فلک میں عاشقانہ گاتی ہے۔
× عاشقانہ = عاشق کی طرح، عاشق کی طرز میں
× سیّارۂ زُہرہ کو مُطرِبۂ فلک کہا جاتا ہے۔
Bu şi're baglayup zühre terâne
Okur bezm-i felekde 'âşıkâne
× شاعر کا تعلق عُثمانی کوسووا کے شہر 'پْریزْرن' سے تھا۔