مبارکباد مبارک باد

مرک

محفلین
السلام علیکم!!!
اپ سب کو شاید پتہ نہیں میری سہیلی ملائکہ کا + A گریڈ آیا ہے امتحانات میں دسویں جماعت کے۔۔۔
مبارک ہو ملائکہ:):):)
اللہ اپکو اور کامیاب کریں آمین
:):):)
 
سکون

محفلین
ہماری طرف سے بھی انھیں ڈھیر ساری مبارک باد ہو اللہ تعالیٰ سب کو امتحان دنیاوی اور اخروی میں کامیاب فرمائیے آمین
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ملائکہ اس نمایاں کامیابی پر۔ اللی ایسی ڈھیروں کامیابیاں عطا کرے دونوں دنیاؤں میں۔
شمشاد۔ اس کو تہنیتی پیغامات میں منتقل کر دیں نا۔۔
 
مبارک ہو ملائکہ بیٹا۔ آپ کو پہلےبتانا تھا کہ آپ اتنی چھوٹی ہیں۔ تو ہم محفل میں آتے ہی ایک گلاس پانی کی فرمائش تو کیا کرتے۔ :)

اب 10+2 اور گریجویشن اس کے بعد ماسٹرس، ڈاکٹریٹ حتیٰ کہ پوسٹ ڈاک تک یہ گریڈ ایسے بنا رہنا چاہئے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو ملائکہ اور مرک ہمیں بھلا کیسے معلوم ہوتا جب کسی نے پہلے بتایا ہی نہیں تھا۔
 
سارہ خان

محفلین
واہ یہ تو بہت اچھی نیوز ہے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو ملائکہ ۔۔ مٹھائی ڈیو ہوئی تم پر ۔۔ اپنے کزنز سے 2 مٹھائیاں کھا چکی ہوں میں ۔۔ ان کا بھی +a آیا ہے میٹرک میں ۔۔ :)
 
ملائکہ

محفلین
السلام علیکم!!!
اپ سب کو شاید پتہ نہیں میری سہیلی ملائکہ کا + A گریڈ آیا ہے امتحانات میں دسویں جماعت کے۔۔۔
مبارک ہو ملائکہ:):):)
اللہ اپکو اور کامیاب کریں آمین
:):):)

شکریہ مرک ویسے میری بہن یہ اعلان کرنے کی کیا ضرورت تھی میں نے کونسا کوئی تیر مار لیا ہے;)
 
ملائکہ

محفلین

مبارک ہو ملائکہ اس کامیابی پر۔ اللہ پاک آپ کو اور زیادہ کامیاب کرے (آمین)

بہت مبارک ہو ملائکہ اور مرک ہمیں بھلا کیسے معلوم ہوتا جب کسی نے پہلے بتایا ہی نہیں تھا۔

میری طرف سے بھی ملائکہ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

آپ سب ہی لوگوں کا شکریہ:):)
 
ملائکہ

محفلین
مبارک ہو ملائکہ بیٹا۔ آپ کو پہلےبتانا تھا کہ آپ اتنی چھوٹی ہیں۔ تو ہم محفل میں آتے ہی ایک گلاس پانی کی فرمائش تو کیا کرتے۔ :)

اب 10+2 اور گریجویشن اس کے بعد ماسٹرس، ڈاکٹریٹ حتیٰ کہ پوسٹ ڈاک تک یہ گریڈ ایسے بنا رہنا چاہئے۔ :)

شکریہ آپ کا بھی۔ویسے پانی تو میں خود بھی اُٹھ کر نہیں پیتی آپ کو کیا دوں گی:mrgreen::mrgreen::mrgreen: نہیں نہیں بالکل دے دوں گی:hatoff:
 
ملائکہ

محفلین
واہ یہ تو بہت اچھی نیوز ہے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو ملائکہ ۔۔ مٹھائی ڈیو ہوئی تم پر ۔۔ اپنے کزنز سے 2 مٹھائیاں کھا چکی ہوں میں ۔۔ ان کا بھی +a آیا ہے میٹرک میں ۔۔ :)

جی بالکل مٹھائی کیا جیلیباں کھلاؤں گی آپ میرے گھر آئیں:grin::grin:
 
سارہ خان

محفلین
مٹھائی کھلانے آتے ہیں کھانے جاتے نہیں اچھا ۔۔ :) اور جلیبیاں نہیں گلاب جامن کھانے ہیں مجھے تو ۔۔۔;)
 
Top