مائرز برگز شخصی امتحان

جاسم محمد

محفلین
بھائی کو پتہ ہوگا۔
DOqRtx_X4AAySJC.jpg
 

محمدظہیر

محفلین
میرا سب سے دلچسپ موضوع تھا ایم بی کی personal skills & interpersonal effectiveness سبجیکٹ میں
Free personality test | 16Personalities

مائرز برگز ایک شخصی امتحان ہے جو لوگوں کو ۱۶ اقسام کی شخصیات میں تقسیم کرتا ہے۔ یہ امتحان کافی جاب انٹرویوز میں امیدواروں کو لینا پڑتا ہے تاکہ ان کی شخصیت کا تعین کیا جا سکے۔

۱۶ شخصیت ٹیسٹ کے بارے میں ایک تعارفی آرٹیکل ملا ہے۔

میئرز- برگیس شخصیت ٹیسٹ اور آپ کیریئر

اردو ترجمہ اچھا نہیں ہے اسلئے اس آرٹیکل کو یہاں شئیر نہیں کر رہی ہوں۔

یہاں پر کافی محفلین نے یہ ٹیسٹ اٹیمپٹ کیا ہوگا۔ جن محفلین نے نہیں کیا ہے ان کو دعوتِ عام ہے کہ وہ بھی یہ ٹیسٹ اٹیمپٹ کر کے دیکھیں :) اگر چاہیں تو سب اپنا نتیجہ یہاں شئیر کریں۔ گزارش ہے کہ ایک دوسرے پر طنز وغیرہ کرنے سے گریز کریں :) یہ سلسلہ صرف محفل کے جمود کو توڑنے کے لئے بنایا جا رہا ہے۔ نہ ہی کسی کو جج کرنا مقصد ہے اور نہ کسی کا مذاق اڑانا۔ اسلئے براہ مہربانی اس سلسلے میں صحتمندانہ انداز سے شرکت کیجئے گا :)
میرا سب سے دلچسپ موضوع تھا mba کے personal skills & interpersonal effectiveness سبجیکٹ میں ۔
میں نے اپنے دوستوں میں کئی ساروں کا ٹیسٹ کیاتھا..
میرا نتیجہ ENTJ تھا ۔ مجھے لگتا ہے پہلے کے مقابلے اب میں introvert ہو رہا ہوں ۔
 
Top