مکالمے میں آئیں بھئی ۔اس طرح تو آپ کی قیمت کم ہو جائی گی ۔آپ فرمائیں،گروہِ "انتجا" INTJ-A میں تشریف لانے کا کیا لیں گے!
آپ حکم کریں سید بادشاہ، ہم سب کچھ تیاگ کر آپ کے پیچھے پیچھے ہو لیتے ہیں۔مکالمے میں آئیں بھئی ۔اس طرح تو آپ کی قیمت کم ہو جائی گی ۔
INFJ-Tگروہ کیا نکلا؟ بہت تجسس ہو رہا ہے
چلو ایک سے پلہ تو بھاری تو ہوا ۔ واقعی میڈئیٹر بھی بڑے کام کے ہوتے ہیں بھئی ، مڈل مین کو ہمارا فالتو سمجھنا عبث تھا ۔آپ حکم کریں سید بادشاہ، ہم سب کچھ تیاگ کر آپ کے پیچھے پیچھے ہو لیتے ہیں۔
مکالمے سے دھڑے کا سفر شروع ہو چکا ہےمکالمے میں آئیں بھئی ۔اس طرح تو آپ کی قیمت کم ہو جائی گی ۔
ریلو کٹوں کی بھی اہمیت ہے ۔مکالمے سے دھڑے کا سفر شروع ہو چکا ہے
اگر میں دوبارہ ٹیسٹ دوں تو کیا دوسری بار نتیجہ پیش کر سکتا ہوں؟جلدی نہ کریں ۔ یہ بہت صبر آزما صورت حال ہے ۔ ساوتھ ایشیا کی سیاست سے سبق لیں ۔ پتہ ہے نا!!! جلدی کا کام ۔۔۔۔۔۔۔
اس بار ہمارے گروپ میں آئیے!اگر میں دوبارہ ٹیسٹ دوں تو کیا دوسری بار نتیجہ پیش کر سکتا ہوں؟
تشویش ۔۔۔۔۔ جہانگیر ترین کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے ۔اگر میں دوبارہ ٹیسٹ دوں تو کیا دوسری بار نتیجہ پیش کر سکتا ہوں؟
دیکھا !!!!اس بار ہمارے گروپ میں آئیے!
عارف کریم بھائی کو پتہ ہوگا۔دیکھا !!!!
کہاں ہے جہانگیر ترین ۔
دیکھیے میں اصولوں پر سمجھوتا نہیں کرتا۔اس بار ہمارے گروپ میں آئیے!
آ عندلیب مل کے کریں
وغیرہ وغیرہ
ان کا تو اپنا تعلق ایڈووکیٹ گروپ سے ہے۔عارف کریم بھائی کو پتہ ہوگا۔
آہ! کہاں یہ دھڑے بندیاں اور اکیلے ہم اور فہد اشرف بھیا۔ کہتے ہیں کہ Logician دنیا میں محض تین فیصد ہوتے ہیں۔ اس تنہائی کو ہم نے کبھی یوں بیان کیا تھا:
کیا کہا تھا کہ چھوڑ جاؤ گے؟
سوچ لو خال خال ہیں ہم لوگ
تب تو آپ کو اجازت ہے کہ ٹسٹ دوبارہ دے دیجیے۔ اس بار جو ہم کہیں وہی لکھیے۔لیکن آپ کی درخواست پر ہمدردانہ ہو سکتا ہوں۔
وا حیرتاااا !!!عارف کریم بھائی کو پتہ ہوگا۔