لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

فرضی

محفلین
میں وینڈوز ایک پی سروس پیک 2 استعمال کر رہا ہوں۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لینگویج بار غائب ہے اور منتیں سماجتیں کرکہ بھی واپس نہیں آرہی۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اگر کوئی تعویز، ٹونہ ٹوٹکا ہو تو ضروربتایئے گا تاکہ اسے حل کیا جاسکے۔

Regional and Language Options > Language> Details میں لینگویج بار غیر فعال نظر آتی ہے Advance میں ایڈانس ٹیکسٹ پر کلک ہٹا دی جائے تو لینگویج بار فعال نظر آتی ہے لیکن لینگویج بار کلک کرنے سے اندر کے تمام آپشنز غیر فعال نظر آتے ہیں۔ مطلب کسی بھی آپشن پر کلک نہیں کیا جاسکتا۔

Clip.jpg
 

فرضی

محفلین
لو جی اب تو فورم بھی پنگے لینے لگ گیا۔ میں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ سکرین شاٹ لگائے تھے لیکن پوسٹ کے ساتھ سکرین شاٹ بھی نظر نہیں آرہے۔:rolleyes:
 

فرضی

محفلین
نئی انسٹالیشن ہے بھائی جی۔ سسٹم ریسٹور آف کر رکھا ہے۔۔ ابھی آپ کے کہنے پر اسے فعال کر دیتا ہوں۔ شاید مستقبل میں ضرورت پڑے;)
 

تلمیذ

لائبریرین
پچھلے دنوں میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا، کسی کے بتانے پر مندرجہ ذیل 'عمل' کیا تھا:

CP>Regional and language Options>Languages

میں جا کر Supplemental Language Support کے نیچے والے دونوں باکسوں کو چیک (ٹِک) کرنا ہے۔

امید ہے کہ Language Bar واپس آ جائے گی۔ اگر Restart کرنا پڑے تو کر لیں۔
 

فرضی

محفلین
بھائی جان ان میں تو ٹک کیا ہوا ہے۔ احتیاتآ ایک بار ٹک ہٹا کر لینگویج سپورٹ دوبارہ بھی انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن افاقہ نہیں ہوا
 
ایک حل تو یہ ہے، اسے ٹرائی کریں

CP>Regional and language Options>Languages

language_1.jpg


Details پر کلک کریں

language_2.jpg


Language Bar کے بٹن پر کلک کریں

language_3.jpg


"Show the langauge bar on desktop"کے چیک باکس کو نشان زدہ کریں.اور اوکے کر دیں۔ تمام دوسرے ڈائیلاگز کو بھی اوکے کر کے بند کر دیں
 

الف عین

لائبریرین
لنگویج بار تو اکثر گائب ہوتی رہتی ہے کیوں کہ وندوز کبھی کبھی ’اڈوانسڈ ٹیکسٹ سروسیز ٹرن آف کر دیتا ہے۔ یہاں چیک کریں۔ اگر اس باکس پر ٹک ہو۔۔
Turn off Advance Text services
تو اس ٹِک کو دور کر دیں۔ میرے خیال میں یہی درست حل ہے۔
اور بہتر تو یہ ہو کہ کی سیٹنگ سے کام چلائیں۔ میں نے آلٹ شفٹ 1 پر اردو، صفر پر انگریزی اور 2 پر ہندی چن رکھا ہے۔
 

فرضی

محفلین
کاشف مجید بھائی اور الف عین صاحب آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی تفصیل سے بمع سکرین شاٹ کے مجھے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن یہ سب حربے آزمانے کے بعد ہی میں نے آپ لوگوں سے رابطہ کیا تھا۔

کاشف بھائی آپکے آخری والے سکرین شاٹ میں جو language bar setting کی وینڈو ہے وہاں پر تمام فیچزر غیر فعال ہیں۔۔ یعنی میں کسی بھی باکس پر مثلاََ Show language bar on desktop کلک نہیں کر سکتا۔

الف عین صاحب۔۔ ایڈوانس ٹیکسٹ ٹرن آف کرنے سے لینگویج بار language prefrencesمیں تو فعال نظر آتی ہے یعنی اس پر کلک کیا جاسکتا ہے لیکن جیسا میں نے اوپر لکھا کہ language bar setting میں کسی خانے پر کلک نہیں کیا جاسکتا۔

ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ ایڈوانس ٹیکسٹ ٹرن آف پر ٹک کو ہٹا کرکہ جب اپلائی کیا جائے تہ لینگویج پریفرنس میں لینگویج بار فعال نظر آتی ہے۔ لیکن کنٹرول پینل سے لینگویج آپشنز کو جب دوبار کھولا جائے تو ایڈوانس ٹیکسٹ آف ہی ملتا ہے یعنی کہ ایڈوانس ٹیکسٹ ٹرن آف میں خود بخود دوبارہ ٹک لگا لگایا مل جاتا ہے۔
 

فرضی

محفلین
لیجیے جانب ایک بار پھر سکرین شاٹ لگا رہا ہوں اگر کسی کو کوئی حل سوجھا تو ضرور بتائیے گا۔

langbar.jpg
 

دوست

محفلین
دیسی حل بتاؤں آپ کو؟
ونڈوز دوبارہ انسٹال کرلیں۔ ایک گھنٹہ لگے گا اور سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اگر پھر بھی ٹھیک نہ ہو تو سی ڈی بدل کر ونڈوز انسٹال کریں۔ اور اگر پھر بھی ٹھیک نہ ہو تو کمپیوٹر بدل لیں۔;)
 

الف عین

لائبریرین
تم بھی سسٹم رسٹور سے کام چلاؤ فرضی۔۔۔
اور ہاں بتا دوں کہ الف عین مابدولت یعنی اعجاز اختر کا موجودہ فرضی نام ہے، شاید تم پہچان نہ پائے!!
 

فرضی

محفلین
جی اعجاز انکل میں جانتا ہوں پہلے دن سے۔۔ محفل پر تواتر سے آتا رہتا ہوں۔ لیکن آپکے نک کی مطابقت سے الف عین لکھ دیا۔۔ ویسے اعجاز انکل کہنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔:)
 
Top