لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

مقدس

لائبریرین
ماشا اللہ بہت خوب!
اللہ کرے زور قلم یعنی کہ زور کی بورڈ اور زیادہ
دلچسپ روداد سے آدھی سیر تو ہماری بھی ہوگئی۔ شکرہے ہماری نصف بہتر :D یہاں نہیں آتیں ورنہ ۔۔۔
تھینکس فار شیئرنگ

تھینک یو بھیاا :)
ویسے آپ بھابھی کو یہاں رجسٹر کروا ہی دیں ناں
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

تھینکس مقدس ٹیگ کرنے کے لیے۔ لیکن میں تصاویر نہیں دیکھ سکی ابھی تک اور نہ ہی پڑھ سکی پیچھے ۔ پچھلا (پہلا صفحہ) صفحہ کھلنے میں نہیں آ رہا ۔ مجھے تصاویر دیکھنا ہیں اور پڑھنا بھی ہے پیچھے۔

وعلیکم السلام آپی
وہ ناں نایاب بھیا نے ابھی دوبارہ یہاں لگائی ہیں ۔۔ اب دیکھیں ذرا آُی
 

مقدس

لائبریرین
مقدس پاؤں کیسے فریکچر ہوگیا؟
تم زیادہ چلنے پھرنے کا کام نہ کرو
آرام کرو تاکہ تکلیف بڑھ نہ جائے

اللہ تم کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے آمین

وہ ناں آنی ، گاڑی سے اترتے ہوئے ڈریس میں الجھ گیا پاؤں اور ہم تھے زمین پر۔۔ اففف ناں پوچھیں اٹ واز سو امبیرسنگ۔۔ ہی ہی ہی
چلنے پھرنے کا کام ۔۔ ہی ہی ہی آنی یہ پورا ہفتہ چلنے پھرنے میں ہی گزرا ہے ناں :)
 

یوسف-2

محفلین
تھینک یو بھیاا :)
ویسے آپ بھابھی کو یہاں رجسٹر کروا ہی دیں ناں
پھر گھر میں جھگڑا بھی بڑھے گا اور خرچہ بھی :D
جھگڑا یوں بڑھے گا کہ گھر میں اس وقت ایک ڈیسک ٹاپ، تین لیپ ٹاپ اور چار بچے ہیں (ایک بیوی کے علاوہ :D )۔ چاروں اگر گھر میں ہوں اور جاگ رہے ہوں تو بیک وقت آن لائن رہنا پسند کرتے ہیں، خواہ پڑھ رہے ہوں یا کھا رہے ہوں۔ :D جب کوئی ایک آدھ باہرہوتا ہے تو مجھے آن لائن آنے کا موقع مل جاتا ہوں۔ جب بچے جامعات میں ہوتے ہیں تو محترمہ کبھی کبھار آن لائن اخبارات دیکھ لیتی ہیں۔ اگر انہیں اردو مٍحفل کا ”نشہ“ ہوگیا تو سوچیں کیا ہوگا :D اور آپ کی تحریریں پڑھتی رہیں تو یہ نشہ دو آتشہ ہوجائے گا، آئس کریم، کافی اور آؤٹنگ کا خرچہ ۔۔۔ نہ بابا نہ، محترمہ ایسے ہی اچھی ہیں :D
 

مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ
زبردست Summer vacation کیا بات ہے - اس موسم کو تو انجوائے کرنا چاہیے چاہیے
کرچز :) پر ہی سہی​
فوٹوگرافی بڑی لاجواب ہے اتنے اچھے نظارے دیکھ کرتوسارے سال کی کوفت دورہوسکتی ہے:)
اللہ تعالٰی آپ کو اسی طرح خوش باش رکھے​
Vacation.jpg

تھینک یو زحال بھیا :):):)
 
Top