لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

ابو ہاشم

محفلین
اس مضمون میں تجویز کی گئی سکیم بارے آپ کا کیا خیال ہے:
سکیم بنیادی طور پر یہ ہے کہ جیسے واؤ لین اور یائے لین کو واضح کرنے کے لیے ان سے ما قبل حرف پر زبر لگایا جاتا ہے، واؤ معروف کے واضح اظہار کے لیے اس سے ما قبل حرف پر پیش اور یائے معروف کے واضح اظہار کے لیے اس سے ما قبل حرف پر زیر لگائی جاتی ہے اسی طرح واؤ مجہول اور یائے مجہول کے واضح اظہار کے لیے ان سے ما قبل حرف پر جزم لگائی جا سکتی ہے
 
آخری تدوین:
Top