لفظ

وجی

لائبریرین
کھیل کھیل میں میں نے سوچا کیوں نا ایک اور کھیل شروع کیا جائے
اس کھیل میں صرف ایک لفظ پوسٹ کرنا ہوگا جو پہلے والے لفظ سے کچھ مطابقت رکھتا ہو
مثلا
اسلام

انبیاء
تو پھر شروع کریں پہلا لفظ
اسلام
 

مغزل

محفلین
رات میں نے ایک (یعنی پہلا) مراسلہ چسپاں کیا تھا ۔۔ لگتا ہے اسی وقت جانے والی بجلی ۔۔ ساتھ لے گئی تھی۔

’’ خیر‘‘
 
Top