لاہور میں عید ملن پارٹی

عاطف بٹ

محفلین

مہ جبین

محفلین
بالکل ٹھیک کہا ناعمہ اور مقدس نے

فکر ناٹ بچیوں میں تمہارے ساتھ ہوں

چلیں تصاویر پیش کی جائیں :hurryup:
 

نایاب

لائبریرین
یعنی یہاں ملی بھگت ہورہی ہے؟ ابھی بلاتا ہوں نایاب بھائی کو اپنی مدد کے لئے!
کسی کیا مجال جو ہماری معصوم سی بیٹیوں کو تنگ بھی کر سکے عاطف بھائی
بالکل ٹھیک کہا ناعمہ اور مقدس نے

فکر ناٹ بچیوں میں تمہارے ساتھ ہوں

چلیں تصاویر پیش کی جائیں :hurryup:
بہن بیٹیوں کے فرمان کی تعمیل ہووووووووووووووو
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
بالکل ٹھیک کہا ناعمہ اور مقدس نے

فکر ناٹ بچیوں میں تمہارے ساتھ ہوں

چلیں تصاویر پیش کی جائیں :hurryup:
کسی کیا مجال جو ہماری معصوم سی بیٹیوں کو تنگ بھی کر سکے عاطف بھائی

بہن بیٹیوں کے فرمان کی تعمیل ہووووووووووووووو
ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔ ;)
 

ساجد

محفلین

تعبیر

محفلین
اتنے دنوں سے کراچی میں ہی تھی چلیں آج لاہور چلتے ہیں دیکھیں وہاں کیا ہوا
کچھ نئے نئے مکھڑے دیکھتے ہیں :p

عاطف لگتا ہی نہیں ہے کہ آپ یہاں نئے ہیں اتنی جلدی سب سے گھل مل گئے ہیں آپ ماشاءاللہ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
عاطف لگتا ہی نہیں ہے کہ آپ یہاں نئے ہیں اتنی جلدی سب سے گھل مل گئے ہیں آپ ماشاءاللہ :)
بہت شکریہ، یہ تو آپ سب کی محبت ہے۔ اور بقول زحال مرزا بھائی میری شخصیت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ :)
ویسے یہاں پہلے ہی دن میرا دل اتنا لگ گیا کہ پھر میں نے سوچا چلو محفل کو اپنا تیسرا گھر ڈکلئیر کردیتا ہوں۔ :) اور اب دن کا زیادہ وقت یہیں گزرتا ہے۔ :)
 
Top