لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

الف نظامی

لائبریرین
537390_10151365265884090_1213535587_n.jpg
 
مطلب کی غیر مسلم بھی منہاج القران کی رکنیت لے سکتے ہیں تو قادیانیوں کے بارے میں بھی یہی پالیسی ہے یا دوسری؟
طاہر القادری نے جو ان کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد تو شاید ہی وہ منہاج القرآن کی رکنیت لیں لیکن اس بارے میں اتنا ہی جانتا ہوں جتنا آپ جانتے ہیں۔
 
طاہر القادری نے جو ان کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد تو شاید ہی وہ منہاج القرآن کی رکنیت لیں لیکن اس بارے میں اتنا ہی جانتا ہوں جتنا آپ جانتے ہیں۔

اسکاکیا یہ مطلب ہے کہ قادیانیوں کے لیے اپ کے دروازے بند ہیں؟
ویسے بند ہی رہنے چاہیں
 
قریبا 40 لاکھ کمبل درکار ہونگے۔ اگر فی کمبل 300 روپیہ تو 1200 ملین روپیہ درکار ہے
40 لاکھ افراد کے لیے تین وقت کا کھانا اور چائے =15 روپیہ فی ادمی×تین وقت=180 ملین روپیہ
قریبا 1380 ملین روپیہ تو صرف روڈ پر بیٹھنے کے ہیں
درست حساب ہےیاکوئی غلطی کی ہے؟


کاش یہ پیسہ غریبوں میں بانٹ دیتا
 
اس خرچے کے علاوہ ٹرانسپورٹیشن کا خرچہ
ایک بس میں چالیس افراد اتے ہیں
اسکا مطلب ہے 100000 بسیں درکار ہیں
ایک بس کا ایوریج کرایہ15000 روپیہ رکھ لیں =1500 ملین روپیہ صرف ٹرانسپورٹیشن میں لگ جائے گا اس شغل بے مقصد میں

جبکہ واپس جانے کا کرایہ بھی لگ بھگ اتنا ہی ہے

کاش یہ پیسہ غریبوں میں بانٹ دیا جاتا۔
 
700 لاوڈ اسپیکر لگائے جارہے ہیں

ایک لاوڈ اسپیکر کا کرایہ 500 روپیہ لگالیں = 350،000 روپیہ تو صرف اس لاوڈ اسپیکر میں لگ جائے گا
کم ازکم ایک یتیم بچی کی شادی ہوسکتی ہے اس پیسہ سے
 
Top