لائبریری : گوشۂ صحبت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا کسی نے مجھے بھی آواز دی ہے ؟

جی نایاب بھائی ۔

کیا آپ کے پاس ٹائپنگ کے لیے صفحات ہیں پہلے سے ؟ اگر ہاں تو پہلے انہیں ٹائپ کر لیجیے ۔ اور اگر نہیں ہیں تو عائشہ عزیز آپ کو کچھ صفحات نشاندہی (ٹیگ) کر دیں گی ابھی ، آپ آج انہیں ٹائپ کر لیں ۔ میں کچھ وقت بعد آپ کو کچھ دوسرے کاموں کے بارے میں آگاہ کرتی ہوں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top