مبارکباد قمر احمد کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
السلام علیکم

آج محفل کے ممبر محترم قمر احمد (آزاد) کی سالگرہ ہے ۔:)

محفل کے اراکین اور میری طرف سے سالگرہ بہت مبارک ہو ۔:) دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
 
ایم اے راجا

محفلین
ویسے تو آزاد صاحب میں آپکے تعارف والے دھاگے میں یہ فریضہ پورا کر چکا ہوں لیکن یہ دھاگہ دیکھا تو سوچا دوبارہ بھی کہوں، سالگرہ سو بہت بہت مبارک۔
 
زین

لائبریرین
محفل کے ممبر ہیں ۔ اور تعارف کے زمرے میں‌جاکر ان کا تعارف پڑھیئے پتہ چل جائے گا
 
خرم

محفلین
قمر احمد آپ کو سالگرہ کی بہت مبارک۔ اللہ کریم آپکی زندگی کی ہر ساعت کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین
 
تعبیر

محفلین
یہ کون صاحب ہیں ؟؟؟

102782.gif
 
قمراحمد

محفلین
اسلام وعلیکم!!!

زین بھائی، شاہ بھائی ،علی ذاکر بھائی، شمشاد بھائی، محمد وارث بھائی، خرم شہزاد خرم ، ایم اے راجابھائی، ملائکہ صاحبہ، جیا راؤ صاحبہ، محمدصابربھائی، طالوت بھائی، زینب صاحبہ، خرم بھائی، سخنور بھائی اور تعبیر بھائی

آپ سب کی مبارکباد ، نیک تمناوں اور دعاوں کا بے حد شکریہ۔
اللہ تعالی آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
 
اوہ تو یہ آپ ہیں :)

دعاؤں کے لیے جزاک اللہ اور آمین

میں بھائی نہیں بہن ہوں بہن ہوں بہن ہوں :(
 
Top