بھیگی بلی کی تصویر لگا دینا۔ پرانی لگے گی۔یہ آج کل سب کو ہسٹری سے بہت پیار ہوا پرا ہےمیں بھی کوئی پرانے زمانے کی پکچرز لگاتی ہوں اپنی ہسٹری کی
ا
اور بلی بھیگے گی کیسےبھیگی بلی کی تصویر لگا دینا۔ پرانی لگے گی۔![]()
بارش میں نہایاں نہایاں کرو!اور بلی بھیگے گی کیسےاپ بھی نا بس
بارش میں نہایاں نہایاں کرو!![]()
جی ہم نے تو کچھ بھی نہیں پڑھا۔۔۔ اب کس کس بات پر اظہار حیرت کیجیے گا۔۔۔۔جی ضرور پڑھیئے گا
مجھے تو حیرت ہے آپ نے آج تک اُنہیں نہ پڑھا؟
نہیں ملائکہ کیمرے نے لی ہیں۔۔۔بہت اچھی ہیں تصاویر ۔۔۔ آپ نے خود لی ہیں؟؟؟
شکریہ عثمان بھائیبہت خوب!![]()
شکریہ شیزان بھائیبہت عمدہ شیئرنگز ہیں
بہت شکریہ سرکار۔۔۔بہت زبردست اور معلوماتی شراکت
شاد و آباد رہیں
دیکھتے ہیں نا!!!!!جی ہم نے تو کچھ بھی نہیں پڑھا۔۔۔ اب کس کس بات پر اظہار حیرت کیجیے گا۔۔۔ ۔
ضرور کوشش کروں گا۔۔۔ ۔![]()