ساقی۔
محفلین
سیلف سجیشن واقعی عمدہ طریقہ ہے۔ آپ کی کامیابی کی تو دعا بھی نہیں کرنی پڑے گی کہ آپ اتنے اچھے طریقے سے جا رہے ہیں![]()
سیلف سجیشن سے آپ خود کو بدل سکتے ہیں ۔
نا میرے بھائی ! دعا ضرور کیجیے گا ۔ مجھے دُعاوں کی اشد ضرورت ہے۔(سچ کہہ رہا ہوں)
نا میرے بھائی ! دعا ضرور کیجیے گا ۔ مجھے دُعاوں کی اشد ضرورت ہے۔(سچ کہہ رہا ہوں)