تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

ساقی۔

محفلین
سیلف سجیشن واقعی عمدہ طریقہ ہے۔ آپ کی کامیابی کی تو دعا بھی نہیں کرنی پڑے گی کہ آپ اتنے اچھے طریقے سے جا رہے ہیں :)
سیلف سجیشن سے آپ خود کو بدل سکتے ہیں ۔
نا میرے بھائی ! دعا ضرور کیجیے گا ۔ مجھے دُعاوں کی اشد ضرورت ہے۔(سچ کہہ رہا ہوں)​
 

عمر سیف

محفلین
باقی سب بھی لگائیں ۔۔ ہونا یہ چاہئے تھا کہ سب اپنی انگریزی اور اردو کی لکھائی پوسٹ کریں ۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ کیا؟ تھیم تو آج شروع ہونا تھا۔ اور دوسری بات تھیم تو فرینچر ہونا تھا۔۔۔:eek:
چلو خیر کوئی بات نہیں، یہ بھی ٹھیک ہے۔ :)
 
محفل کی پچھلی سالگرہ کے موقع پر اسی سے زائد محفلین کے نام لکھے تھے، وہ پیش کیے دیتے ہیں: اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح :) :) :)

اس کے علاوہ ابھی چند ماہ قبل جنوری میں جب ہمارے شہر میں برفباری ہوئی تھی تب کی ایک تصویر یہ رہی: :) :) :)

IMG_20140122_104139.jpg


رہا سوال تازہ تصویر کا تو وہ بھی دو ایک روز میں پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس حساب سے تو کوئی بھی لکھائی اس وقت اپنی نہیں ہو سکتی جب تک اپنا فانٹ نہ ایجاد کر لیا جائے :)
اب مجھے کہاں اتنا حساب آتا ہے لیکن آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں بھیا
اس لحاظ سے تو میں ٹھیک ہی کہہ رہی تھی پھر :p
 

سعادت

تکنیکی معاون
چلیے آغاز کیے دیتا ہوں۔۔۔
اپنے فرصت کے لمحات میں سے قرطاس و قلم کی ایک یادگار ۔۔۔ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی مجرد ہے جس کے لیے پیشگی معذرت۔

14401611171_26bdbb74a2_k.jpg

واہ، بہت خوب! (میرے ذہن میں بھی اس تھیم کے لیے پہلا آئیڈیا یہی آیا تھا، لیکن آپ بازی لے گئے۔ :) )
 
Top