فیس بُک

خرم

محفلین
السلام علیکم
محترم خرم بھائی
اگر اتنے عرصہ محفل اردو پر گزارنے کے بعد بھی آپ کو یہ معمہ لگتا ہے ۔
تو آپ کی خوشی مجھے جو چاہے سمجھ لیں ۔
نایاب
معذرت چاہتا ہوں بھیا۔ کچھ اپنی کم علمی اور کچھ آپ کے گزشتہ جواب نے گڑبڑا دیا تھا :)
 
سلام علیکم
یہ فیس بک وقت ضائع کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ بس فائدہ یہ ہے کہ جن لوگوں سے ملنا میسر نہیں، کبھی کبھار ان سے ڈیجیٹل ملاقات ہو جاتی ہے۔
میں نے بھی اکاونٹ بنایا ہے اس میں۔
اس میں ایک خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو بھی ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
جہاں تک وقت ضا ئع کرنے کی بات ہے تو یہ تو ہر جگہ بھی ہو سکتا ہے چاہے وہ محفل ہو یا فیس بُک آپکا اکاونٹ نیم کیا ہے؟
 
برادرم سید محمد نقوی صاحب اردو محفل کے پبلک فورم میں ای میل رابطے پوسٹ کرنا ممنوع ہے۔ آپ اس کام کے لئے ذاتی پیغامات کا نظام استعمال کر سکتے ہیں۔
 
برادرم سید محمد نقوی صاحب اردو محفل کے پبلک فورم میں ای میل رابطے پوسٹ کرنا ممنوع ہے۔ آپ اس کام کے لئے ذاتی پیغامات کا نظام استعمال کر سکتے ہیں۔

معاف فرمائیے۔ مجھے یاد نہیں رہا تھا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
شکریہ
 

تیشہ

محفلین
روز لاگ ان ہو کر اسے دیکھتے رہیں۔۔سمجھ آ جائے گی۔ :p



hehe.gif



اگر پھر بھی سمجھ نا آئی تو :chatterbox: ؟
 
Top