فیس بُک

عزیزامین

محفلین
میں نے کچھ دن پہلے فیس بُک میں اکاونٹ بنایا ہے جسے میں زیادہ نہیں سمجھ سکا مجھے گائیڈ کریں شکریہ
 
نایاب

لائبریرین
میں نے کچھ دن پہلے فیس بُک میں اکاونٹ بنایا ہے جسے میں زیادہ نہیں سمجھ سکا مجھے گائیڈ کریں شکریہ

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین
یہ " فیس بک " کیا بلا ہے ۔
کہاں پائی جاتی ہے ۔
کچھ معلومات سے نوازیں ،
شکریہ
نایاب
 
Top