مبارکباد فہد اشرف بھائی کے 3000 مراسلے

فہد اشرف

محفلین
ابھی ابھی دیکھا کہ برادرم فہد اشرف کے مراسلہ جات کی تعداد بھی 3000 ہو چکی ہے۔
مبارک باد تو یقیناً بنتی ہے جی۔
بہت شکریہ یاز بھائی
آپ کو مبارک ہو فہد صاحب!
فہد بھائی بہت مبارک ہو
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
 

لاریب مرزا

محفلین
Sensible اور ذہنی طور پر میچور نوجوانوں اور طالبعلموں کو دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے. فہد اشرف بھی ماشاء اللہ سے ان میں سے ایک ہیں. تین ہزار اچھے مراسلوں پر بہت سی مبارکباد :)
 

فہد اشرف

محفلین
فہد، اردو محفل کا بانکا سجیلا جوان ہے! ارے بھئی، مبارک باد، مبارک باد! :)
فہد ۔ بہت مبارک باد
آپ کو مبارک ہو فہد بھائی۔
بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی
Sensible اور ذہنی طور پر میچور نوجوانوں اور طالبعلموں کو دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے. فہد اشرف بھی ماشاء اللہ سے ان میں سے ایک ہیں. تین ہزار اچھے مراسلوں پر بہت سی مبارکباد :)
تین ہزاری منصب مبارک ہو چھوٹے بھائی۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں سلامت رہیں
 
Top