فوری اور اہم: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ۔۔۔

قیصرانی

لائبریرین
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ محترمہ افغانستان میں کیا کر رہی تھیں اور ان کے دوسرے شوہر کے القاعدہ سے کیا تعلقات ہیں ؟ایک اچھی بھلی تعلیم یافتہ پاکستانی خاتون اپنے بچوں کے ساتھ افغانستان میں کیا کر رہی تھیں جبکہ وہاں کے حالات خودافغانی شہریوں کے لیےسازگار نہیں
دورانِ سماعت انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ تین روز کے اندر اندر طالبان اور امریکی فوج کے درمیان معاہدہ کرا سکتی ہیں :)
 
Top