ریحان
محفلین
جناب ہم لوگ ڈبنگ کا سارا کام سونی ویگاس میںکرتے تھے۔ نیٹ سے 1،4 گی بی کی فلم ac3 فارمیٹ میں اتارلی اور اسے ویگاس میں کھول کر 5،1 چینلز کیساتھ الگ الگ پراسیس کر لیتے تھے۔ یوں ڈائلوگز کے ٹریک پر اپنی آوازیں بھر کر واپس 5,1 ac3 سراؤنڈ فائل بنا لیتے تھے، جسے avidub کے ذریعے سیدھا اصل avi میں mux کیا جاتا اور کوئی ویڈیو کوالٹی لاس نہیں ہوتا!
یا اگر اسکی ڈیویڈی بنانی ہو تو mainconcept mpeg2 کے ذریعے کمپیٹیبل فائل بناکر سونی ڈیویڈی آرکیٹیکٹ میں لیجاتے اور وہاں mpeg2 اور ac3 کو mux کرکےvob ڈیویڈی بنا لیتے!
اب بتاؤ ہمنے کہاں غلطی کی؟
کوئی غلطی نہیں کی آپ نے ۔۔
ایسے ہی ہستے رہیں اور اپنے تجربات سب کو بتاتے رہیں ۔۔ آپ کا شکریہ