فرزانہ صاحبہ کی واپسی

F@rzana

محفلین
جی جی آپ بھی بہت خوش ہوئے تھے :lol:

بس ذرا یہ کہ کچھ دیر کے لئے مجھے ‘مائی پھاپھے کٹنی‘‘ یاد آ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تو کوئی خاص بات نہیں
آخر ہماری محفل خوش نہیں ہوگی تو اور کون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

:lol:
 

F@rzana

محفلین
بھئی پچھلے کچھ صفحات کی ورق گردانی سے معلوم ہو رہا ہے کہ ‘بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘‘

ماورا بچاری اپنی مجبوری کے چنگل میں پھنسی تھی اور آپ لوگ یہاں میدان کارزار میں اتر آئے تھے،،،،توبہ

میں تو ان سے قطعی شاکی نہیں ہوں
8)
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
جی جی آپ بھی بہت خوش ہوئے تھے :lol:

بس ذرا یہ کہ کچھ دیر کے لئے مجھے ‘مائی پھاپھے کٹنی‘‘ یاد آ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تو کوئی خاص بات نہیں
آخر ہماری محفل خوش نہیں ہوگی تو اور کون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

:lol:
بہت بہت شکریہ :(
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی نے میرے بارے میں معلومات جان کر کس چیز کا اچار ڈالنا ہے بھئی؟؟؟

خوامخواہ لنک دیئے جا رہے ہیں

اور شمشاد بھائی اچھا ہے جو تصویر نہیں آتی، ہم بے پردہ بیبیاں اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشا اللہ ماشااللہ۔


قیصرانی نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ نے فرزانہ کا بلاگ دیکھا ہے؟ وہاں سے بہت کچھ معلومات ہیں ان کے بارے میں۔
بےبی ہاتھی
:roll:
:?
 

ماوراء

محفلین
آج سے میں “بے چاری“ ہو گئی۔ کیونکہ آج محفل میں میں نے اپنا نام تین بار ماوراء بے چاری، ماوراء بے چاری اور ماورا بیچاری سنا ہے۔lol۔ چوتھی بار میں خود کہتی ہوں۔ ماوراء بے چاری۔ huh :p :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
آج سے میں “بے چاری“ ہو گئی۔ کیونکہ آج محفل میں میں نے اپنا نام تین بار ماوراء بے چاری، ماوراء بے چاری اور ماورا بیچاری سنا ہے۔lol۔ چوتھی بار میں خود کہتی ہوں۔ ماوراء بے چاری۔ huh :p :lol:
ماوراء بیچاری، ذرا یہاںتو چکر لگائیں
قیصرانی
 
آج ویسے فرزانہ کو جانے کیسے خیال آگیا محفل کا۔ :lol:

خیر تو ہے نہ ، تم تو نہیں آتے تھے اس کوچہ میں آج کیسے رستہ بھول پڑے :p
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
شکریہ سہیلی :lol:

آپ خوش نہیں ہوں گی تو اور کون ہوگا۔۔۔!

ملنے میں قباحت یہ ہے کہ کھانا نہ سہی سموسے پکوڑے چائے کے ساتھ لازمی ہوجاتے ہیں اب آپ سے ملنا اسی لئے کینسل کرکے خدا بھلا کرے ان برقی رابطوں سےمدد لے لی۔ ۔ ۔ ۔
ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ آپ نے بھی ۔ ۔ ۔ 8)

:lol: میں نے غرارے کر کر گلہ ٹھیک کر لیا ہے اب آنے والے شو میں اقراء نہیں میں خود بات کر کے گیسٹ کو ویلکم کہنے کو بلکل تیار ہوچکی ہوں ، اب سنئیے گا کیسی کراری آواز نکلے گی ،۔ :lol:
 

جیہ

لائبریرین
خوش آمدید فرزانہ بہیں
فرزانہ بہن محفل پر بہت دنوں کی بعد آیئں۔ کیا وجہ ہے مصروف ہیں کیا؟
 

F@rzana

محفلین
۔

جویریہ، بہت اچھا لگا آپ کا اس طرح پذیرائی کرنا، کوئی تو اپنائیت سے، دل ، خوشی سے، خلوص سے یاد کر رہا ہے۔ ۔ ۔ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے جیہ کا آپ نے کوئی پرانا ادھار دینا ہے جو وہ اتنے خلوص سے یاد کرتی ہے۔

جنابہ باقی بھی آپ کو خلوص سے ہی یاد کرتے ہیں لیکن آپ کو کسی اور کا خلوص نظر بھی تو آئے :wink:
 

F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی آپ بھی بہت مخلص ہستی ہیں، مجھے کب انکار ہے کسی کے خلوص پر۔۔۔
کبھی کبھی خلوص نظر آتا ہے اور کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے۔ ۔ ۔
آپ جیسی ہستی کو مزید کیا کہوں 8)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے خلوص کا اندازہ ہو گیا ہے کہ کچھ کہنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا۔ شکریہ تو ادا کر سکتا ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ویلکم بیک فرزانہ۔ ہمیں ابھی آپ سے کچھ شکایات ہیں۔ جب وقت ملے تو بتا دیجئے گا۔ گنوا دیں گے
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
حیرت ہے، میں تو اپنی پوری کوشش کرتی ہوں کہ کسی کو شکایت کا موقعہ نہ دوں،
ایسا کیا کردیا میں نے قیصرانی؟؟؟
:shock:
 
Top