تعارف فاروق راشد کو خوش آمدید

باذوق

محفلین
السلام علیکم !
اردو محفل پر ایک اور دینی و علمی شخصیت تشریف لائی ہے ۔۔۔ :)
آپ کا اسمِ گرامی فاروق راشد ہے ۔

فاروق بھائی اردو فورمز کی دنیا میں ایک غیر متنازعہ اور مقبول شخصیت کے طور پر متعارف ہیں ۔ آپ اردوپیجز کی انتظامیہ میں شامل رہ چکے ہیں اور اردوپیجز کی ترقی میں آپ کا نمایاں حصہ ہے ۔

امید کہ فاروق بھائی اردو محفل پر بھی اپنے علم سے ہم تمام کو مستفیض فرمائیں گے ۔ پیشگی شکریہ ۔

آئیے ، فاروق راشد کا استقبال کرتے ہیں ۔۔۔
برادرم فاروق راشد آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید ۔۔۔
دل سے ۔۔۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم فاروق راشد اور خوش آمدید۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے سیکھنے کا بہت موقعہ ملے گا۔ اردو پیجز کی افادیت کے ہم سب معترف ہیں اور ہم سب نے اس سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہوا ہے۔

جزاک اللہ باذوق۔ فاروق صاحب کا تعارف کرانے کا شکریہ۔
 
Top