تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

جیہ

لائبریرین
ڈاکٹر عباس کی پیاری بیٹی غزل عباس نے محفل میں میری فرمائش پر شمولیت اختیار کی ہے۔




خوش آمدید غزل​

:welcome::princess::khoobsurat:
 

جیہ

لائبریرین
اوہو ضبط نے مجھ سے پہلے ہی دھاگہ کھول دیا ہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ میں یہاں بھی خوش آمدید کہتی ہوں۔



خوش آمدید غزل بیٹا
 

جیہ

لائبریرین
وارث مجھے پتہ نہیں تھا کہ ضبط نے بھی دھاگہ کھولا تھا۔ خیر یہ ہماری غزل شہزادی کی قسمت ہے کہ اسے دو دو مرتبہ ویلکم کیا جائے
 

محمد وارث

لائبریرین
میری گود میں میری آٹھ ماہ کی بیٹی، فاطمہ، بیٹھی ہوئی ہے، اور کی بورڈ کو چھیڑنا اسکا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ تھوڑی سی بڑی ہو لینے دے اسے، یہاں کا رکن بناؤں گا، انشا اللہ۔
 

زیک

مسافر
خوش‌آمدید غزل۔

نوٹ: میں نے دونوں تھریڈ جو غزل کو خوش‌آمدید کہنے کے لئے کھولے گئے تھے ان کو یکجا کر دیا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے بھی غزل کو خوش آمدید۔
fairyxo3.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم غزل خوش آمدید۔۔۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ یہاں ہیں

ڈاکٹر عباس بہت خوشی ہوئی غزل کو یہاں دیکھ کر۔۔۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
غزل آپ سب انکلز اور انٹیز کا شکریہ ادا کر رہی ہے ۔
اس کے اکاونٹ میں شائد کوئی مسلئلہ ھو گیا ہے کہ وہ لاگ ان نہیں پا رہی۔
 
Top