شمشاد
لائبریرین
بہادر شاہ ظفر بھی خوب لکھتے ہیں۔شکریہ
ملائکہ جی یہ لکھتے نہیں ہیں، لکھتے تھے۔ یہ آخری مغل شہنشاہ تھے، 1775 میں پیدا ہوئے اور 1862 میں وفات پائی تھی۔
بہادر شاہ ظفر بھی خوب لکھتے ہیں۔شکریہ
شمشاد بھائی یہ کیا ہے؟ کہیں یہ چُھپ کر حملہ تو نہيں
شمشاد بھائی کے ساتھ کھیلے کودے تھے
چھپ کر کیوں کرنا ہے فہد بھائی، یہ سیدھا سادھا سامنے سے ہے۔