غائب اراکین یا تائب اراکین

آوازِ دوست

محفلین
جو سمجھیں مرضی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احوال مزید لکھنا گورا نہیں تھا،سب کچھ بتانے والا ہوتا نہیں۔۔۔۔۔۔بات چلی تو کافی لمبی تھی ۔ خیر کیوں لگا ایسے ۔۔۔۔؟ کنفرم کر لیجیے گا
اگر ایسا نہیں ہے تو پھر بہت سے خلاء ہیں آپ کی ڈسکرپشن میں اور اگر یہ پارٹ ٹو ہی ہے تو آپ "جو سمجھیں مرضی" سے بہتر جواب دے سکتی ہیں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
میں کون سا لکھاری ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈسکرپشن میں وہی چکر لکھتی کہ میں اتنے بجے پہنچی ۔۔۔پھر ان کی رہائش اس جگہ پر تھی ۔۔۔ ان کے علاوہ وہاں کتنے لوگ مقیم تھے ۔۔۔ اور بہت کچھ ۔۔۔ ! مناسب نہیں سمجھا۔۔۔ بہت سی باتیں نہیں لکھیں۔۔۔اس لیے آپ کی بات قبول ہے کہ خلا ہیں ۔۔اختتام بھی فضول ہے ۔۔کیا خیال ہے اس کو غائب نہ کردو ؟
 
نہیں رہنے دیں اچھا ہے :)
 
نور وجدان

لائبریرین
نہیں رہنے دیں اچھا ہے :)
تاکہ پوسٹ مارٹم ہو۔۔۔میرا ارادہ تھا عید پر لکھوں۔۔۔اچانک لکھا تو فضول لکھا گیا۔۔۔ اب لکھ دیا سو لکھ دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے کو جو مرضی سمجھیں پارٹ ٹو یا ملاقات۔۔۔میں کیا کہوں ۔۔قاری جانے بہتر۔۔۔مگر اس میں نقائص سارے جلد بازی کی وجہ سے ، پانچ منٹ میں لکھی تحریر تو ایسی ہو ہوگی
 
ٹھیک ہے پھر بہتر کر کے لکھیں :)
 
آوازِ دوست

محفلین
اگر ایسا ہے تو میری طرح ایکٹو نظر آیا کریں ناں پھر :)
جی آپ دونوں کا ایکٹو ہونے کا کمپیٹیشن اتنا سنسنی خیز ہے کہ پلک جھپکنا مشکل ہوگیا ہے اور اُس سے بھی بڑی مُشکل یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپ میں سے پہلی پوزیشن کس کی بنتی ہے :)
 
عائشہ عزیز

اور نہیں تو کیا۔۔ تھینک یو بھیا :)
یہ کونسا مشکل کام ہے پہلی پوزیشن میری بنتی ہے نینی بھیا میرے بعد آئے تھے :cautious:
 
تو پھر ٹھیک ہے ۔ اِلیکٹرا (طارق عزیز، نیلام گھر) آپ کا ہوا اور نینی بھیا "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں " کو ترنم میں یاد کر کے سُنائیں کہ سیکنڈ پوزیشن تو بہر حال اُن سے کوئی نہیں چھین سکتا :)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر ایسا ہے تو میری طرح ایکٹو نظر آیا کریں ناں پھر :)
تمہاری طرح ہی تو ایکٹو تھا۔۔۔ کہ تبصرہ کرنے کی سوجھ گئی۔۔۔۔

جی آپ دونوں کا ایکٹو ہونے کا کمپیٹیشن اتنا سنسنی خیز ہے کہ پلک جھپکنا مشکل ہوگیا ہے اور اُس سے بھی بڑی مُشکل یہ فیصلہ کرنا ہے کہ آپ میں سے پہلی پوزیشن کس کی بنتی ہے :)
آپ یقینی طور پر بڑے زبردست مشاہدے کے مالک رہے ہوں گے۔۔۔ :p

اور نہیں تو کیا۔۔ تھینک یو بھیا :)
یہ کونسا مشکل کام ہے پہلی پوزیشن میری بنتی ہے نینی بھیا میرے بعد آئے تھے :cautious:
میں تو بعد میں ٹھیک ہوں۔۔۔ جیسے گڑیا خوش رہے۔۔۔

تو پھر ٹھیک ہے ۔ اِلیکٹرا (طارق عزیز، نیلام گھر) آپ کا ہوا اور نینی بھیا "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں " کو ترنم میں یاد کر کے سُنائیں کہ سیکنڈ پوزیشن تو بہر حال اُن سے کوئی نہیں چھین سکتا :)
ہاہاہہااااا۔۔۔۔ کوئی دوسری بھی چھیننا چاہے۔۔۔۔ محمداحمد بھائی اور فرحت کیانی جیسا آکر ۔۔۔ تو بھی ہم نے کیا اعتراض کرنا ہے۔۔۔
 
آوازِ دوست

محفلین
ہاہاہہااااا۔۔۔۔ کوئی دوسری بھی چھیننا چاہے۔۔۔۔ محمداحمد بھائی اور فرحت کیانی جیسا آکر ۔۔۔ تو بھی ہم نے کیا اعتراض کرنا ہے۔۔۔
مُجھے بھی یہ صورتِ حال کُچھ ایسی قابلِ اعتراض نہیں لگتی لیکن وہ آئیں تو سہی چھیننے کے لیے۔ اُن کا موقف تو کُچھ ایسا ہے کہ بخشو بی بِلّی چوہا لنڈورا ہی بھلا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مُجھے بھی یہ صورتِ حال کُچھ ایسی قابلِ اعتراض نہیں لگتی لیکن وہ آئیں تو سہی چھیننے کے لیے۔ اُن کا موقف تو کُچھ ایسا ہے کہ بخشو بی بِلّی چوہا لنڈورا ہی بھلا :)
تو آپ انہیں چھوٹا موٹا آلکسی سمجھے ہیں۔ کوچے کی رونقیں ان کے دم سے ہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تمہاری طرح ہی تو ایکٹو تھا۔۔۔ کہ تبصرہ کرنے کی سوجھ گئی۔۔۔۔

ہاہاہہااااا۔۔۔۔ کوئی دوسری بھی چھیننا چاہے۔۔۔۔ محمداحمد بھائی اور فرحت کیانی جیسا آکر ۔۔۔ تو بھی ہم نے کیا اعتراض کرنا ہے۔۔۔
ذوالقرنین مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی رکنیت منسوخ کروانے کے لیے اب کچھ کرنا ہی پڑے گا۔

کیا چھیننا ہے اور کیوں؟ کس بارے میں بات ہو رہی ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ذوالقرنین مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی رکنیت منسوخ کروانے کے لیے اب کچھ کرنا ہی پڑے گا۔

کیا چھیننا ہے اور کیوں؟ کس بارے میں بات ہو رہی ہے؟
یہ تو میں بھول گیا۔۔۔ چند دن پہلے تک مجھے وجہ یاد تھی۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے اس ہردلعزیز ممبر کی رُکنیت منسوخ کروائی جا سکتی ہے :)
شکریہ لیکن ان ہر دلعزیز رکن کی رکنیت منسوخ کروانے کے لیے محفل کی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ یہ کام تنظیم آلکساں کے دائرہ کار میں آتا ہے۔
 
Top