عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

فہیم

لائبریرین
یہ اس دھاگے میں جو ٹیگ کیے گئے وہ ممبران کو نہیں ہوئے بلکہ دھاگے کے ٹیگ ہیں وہ :)
 
میر انیس

اچھا ہوا فہیم تم بھی آگئے اب تم خود ٹیگ کردو جو بھی یاد آئے اسکو میں سونے جارہا ہوں امید ہے دوبارہ جب محفل میں آیا تو پروگرام سیٹ ہوچکا ہوگا
 
چلیں آپ نے جو دھاگے میں ٹیگ کیے وہی ہم بھی کیے دیتے ہیں :)

محمد امین
انیس الرحمن
انیس فاروقی
مزمل شیخ بسمل
ابوشامل
محمداحمد
مہدی نقوی حجاز
 
Top