مبارکباد عید مبارک

قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں یار، دوست بھائی، آپ تو اچھے خاصے سمارٹ ہیں، تصویر سے بالکل ہی فرق لگ رہے ہیں۔۔۔ ماشاء اللہ :D
 
الف عین

لائبریرین
صبح شاید ’بالٹی‘ کام نہیں کر رہی تھی۔ اب باوچھی نظر آئیں ہیں۔ یا شاید زکریا کی امداد کے بعد۔
اور فرزانہ کی فرمائش پر یہ کہ دوں کہ میں نے پستئ اور سیاہ لکیروں والا شرٹ اور پستئ پینٹ پہنی تھی۔ فار ایور ہیگرڈ پینٹ سان ہوزے میں نبیلہ کے ساتھ میسی سے لی تھی اور شرٹ بہو فاطمہ کہیں سے لائی تھیں۔ کلے بورن شرٹ۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں چاہتی ہوں سب اپنی اپنی عید کی تصویر لگائیے جیسے میں لگا چکی۔ باقی سب بھی آجائیں میدان میں ۔ :D
واہ باجو، اب تو دن بھی گذر گیا، بغیر تصویر لیے :( اب کیا کریں :cry:

اب دوبارہ تیار ہوکے بنائیے۔ میرے آنے تک سب کی آجانی چاہئیے عید کی تصویریں :p ، کیوں کہ جب میں نے لگا دی اگر کلئیر آتی تو نہ لگاتی مگر چوں کہ خراب آئی سو ادھر لگا دی :D مقصد کپڑے عید کے نظر تو آئے۔ اس لئے ذرا آپ سب بھی آتے جائیے ۔ اور لگاتے جائیے۔
 
تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
دیکھیں جی یہ کمرہ خالصتًا چھڑوں کا ہے اس لیے سامعین صرف میرے چہرہ انور پر فوکس کریں
:lol: :lol: :lol: :lol:

واہ ، دوست بھیا ، نائس ، بس ذرا کمزور ہیں کھایا پئیا کریں :) آپ تو مجھ سے بھی زیادہ ویک ہیں ،
مگر نائس ، شرٹ بھی بہت اچھی لگ رہی ہے شکر ہے پوری تو آگئی نا ،
:)
 
تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
صبح شاید ’بالٹی‘ کام نہیں کر رہی تھی۔ اب باوچھی نظر آئیں ہیں۔ یا شاید زکریا کی امداد کے بعد۔
اور فرزانہ کی فرمائش پر یہ کہ دوں کہ میں نے پستئ اور سیاہ لکیروں والا شرٹ اور پستئ پینٹ پہنی تھی۔ فار ایور ہیگرڈ پینٹ سان ہوزے میں نبیلہ کے ساتھ میسی سے لی تھی اور شرٹ بہو فاطمہ کہیں سے لائی تھیں۔ کلے بورن شرٹ۔

جناب ، آپکی تصویر کا انتظار رہے گا ،

میں گھر آ لوں تو آپکو ، آنٹی کو کال کرتی ہوں ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
شاہد احمد خان نے کہا:
اعجاز بھائی تصویر کیوں‌نہ لگائی ،، کوئی دھندلی سی تصویر نہیں‌ ہے آپ کے پاس بوچھی کی تصویر جیسی ۔۔

:roll: آپکی کدھر ہے ؟ میں نے سب کے لئے بولا ہے سب عید کے دن کی لگائیں ،

شمشاد ص ؟ آپ کی کدھر ہے؟ :roll:
 
دوست

محفلین
شکریہ شکریہ۔
اور شمشاد بھائی کا شکوہ مجھ پر ادھار ہے تصویر لگاتا ہوں فوٹو بکٹ پر۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

[rainbow:6505e1af98]عید مبارک ![/rainbow:6505e1af98]

۔۔۔۔اچھا تو ادھر لائیو ٹرانسمشن چل رہی ہے :) اتنے اچھے لگ رہے ہیں سب :)

ھمم ۔۔۔ احوال ۔۔۔ فرزانہ ، ابھی تو ہماری عید باقی ہے یہاں !
 
سارہ خان

محفلین
آپ کی عید کا دن

بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

[quote=F@rzana][color=#0080FF][size=7][center]محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟[/center][/size][/color]
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

[img]http://i113.photobucket.com/albums/n212/Neelichandni/laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

247120425.img.jpg
[/quote]

زبردست باجو۔۔۔۔۔میں تو اب دیکھ رہی ہوں کب لگائی آپ نے تصویر ۔۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔ماشاءاللہ بہت اچھی لگ رہی رہی ہیں وائٹ سوٹ میں ۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔ایک برتھ ڈے کی بھی لگاتی نا۔۔۔چاہے بلوری سی ہی ۔۔۔۔ :p ۔۔۔ہماری بھی کوئی بلوری سی پک آئی تو لگائیں گے ۔۔۔۔:wink: :p ۔۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
دوست نے کہا:
دیکھیں جی یہ کمرہ خالصتًا چھڑوں کا ہے اس لیے سامعین صرف میرے چہرہ انور پر فوکس کریں
dsc00077-1.jpg

:lol: :lol: :lol: :lol:
تدوین: شمشاد بھائی اب آپ دیکھ سکتے ہیں۔

ماشاءاللہ بہت اچھی لگ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چارپائی۔۔۔ :wink: :p ۔۔
آپ نے سامعین کو چہرہ انور پر فوکس رکھنے کو کہا ہے ۔۔۔۔ہم تو ناظرین ہیں اس لئے چارپائی بھی ضرور دیکھیں گے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
 
F@rzana

محفلین
آپ کی عید کا دن

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D
247120425.img.jpg
[/quote]

سو سویٹ، باجو بالکل چودھویں کا چاند لگ رہی ہیں اور وہ بھی ایسا کہ جس کی چاندنی ہلکی ہلکی دھندلی سی ہوتی ہے، بہت اچھی تصویر ہے اکدم فطری ہنسی :) شکریہ

آپ کی بھیجی ہوئی تصویر ‘‘جی میل‘‘ پر مل گئی ہے بقیہ بھی وہیں بھجوادیں :lol:
 
F@rzana

محفلین
سارہ خان نے کہا:
دوست نے کہا:
دیکھیں جی یہ کمرہ خالصتًا چھڑوں کا ہے اس لیے سامعین صرف میرے چہرہ انور پر فوکس کریں
dsc00077-1.jpg

:lol: :lol: :lol: :lol:
تدوین: شمشاد بھائی اب آپ دیکھ سکتے ہیں۔

ماشاءاللہ بہت اچھی لگ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چارپائی۔۔۔ :wink: :p ۔۔
آپ نے سامعین کو چہرہ انور پر فوکس رکھنے کو کہا ہے ۔۔۔۔ہم تو ناظرین ہیں اس لئے چارپائی بھی ضرور دیکھیں گے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔

:p :p :wink: سارہ کتنی مزے کی بات ہے ہم نے بھی وہیں فوکس کیا جہاں آپ نے،

دوست بھیا بہت اچھے لگ رہے ہیں بہن کا پیار سے بھیجا ہوا تحفہ بھائیوں کو بہت سجتا ہے نا،
کاش کہ ہم بھی عید اپنے بھائیوں کے ساتھ مناتے، فون پر بات کرنے میں وہ مزا کہاں :?
 
F@rzana

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
صبح شاید ’بالٹی‘ کام نہیں کر رہی تھی۔ اب باوچھی نظر آئیں ہیں۔ یا شاید زکریا کی امداد کے بعد۔
اور فرزانہ کی فرمائش پر یہ کہ دوں کہ میں نے پستئ اور سیاہ لکیروں والا شرٹ اور پستئ پینٹ پہنی تھی۔ فار ایور ہیگرڈ پینٹ سان ہوزے میں نبیلہ کے ساتھ میسی سے لی تھی اور شرٹ بہو فاطمہ کہیں سے لائی تھیں۔ کلے بورن شرٹ۔

واہ واہ کیا اچھا ‘‘پستئی رنگ‘‘ ہوتا ہے،
بابا جانی میں نے بھی اسی رنگ کا سوٹ پہنا تھا، آپ نے تصویر کیوں نہیں لگائی :roll:
 
F@rzana

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی: آپ کی تصویر کے ٹیگ ٹھیک کر دیئے ہیں کیا یاد کریں گی!

فرزانہ: آپ بالکل نہیں جاننا چاہتیں کہ میں نے کل کیا پہنا تھا۔ :D
زکریا ا ا ا :eek: یہی تو پوچھا تھا، حد ہوگئی، آپ اتنے شرارتی کب سے ہوگئے :shock:

افسوس کہ میں دودن بعد آئی ہوں،

چلیں پھر پوچھ رہی ہوں‘‘آپ نے کیا پہنا تھا‘‘

جلدی سے لکھ جائیں۔
 
ظفری

لائبریرین
شاکر بھائ آپ نے تو اپنا کمرہ بلکل درویشانہ انداز میں سجایا ہوا ہے ۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔ اور ہاں ۔۔ یہ تصویر میں کلف آپ کو لگا ہوا یا آپ کے کپڑوں کو ۔۔۔ :wink:
 
F@rzana

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان ہر ایک یہ پوچھ رہی ہیں کہ کس کس کو کتنی عیدی دی اور کس کس سے کتنی عیدی لی۔ اس سے مجھے لگتا ہے ان کا تعلق انکم ٹیکس والوں سے ہے۔
انکم ٹیکس :lol: :lol: :lol: بہت خوب۔

شمشاد بھائی آپ کیوں اپنی تیاریاں گول کر گئے، آپ نے عربی لباس پہنا تھا یا پاکستانی؟

باجو کی فرمائش(تصویروالی) کیوں نہیں پوری کی! :shock:
 
Top