مبارکباد عید مبارک

ظفری

لائبریرین
تمام محفلین کو عید مبارک ۔۔۔۔ معذرت خواہ ہوں کہ آج کل سب بہت بزی چل رہا ہے ۔ سو باسی پھر اس کی باسی پھر باسی کی باسی عید مبارک ۔ :nailbiting:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بالکل شمشاد بھائی آپ نے ٹھیک کہا۔
کیونکہ اب تو عیدالفطر جا چکی ہے اور عید الاضحی آنے والی ہے۔ تو یہ عید مبارک تو بڑی عید کے لیے ہی ہوئی۔
 
Top