عید اسپیشل:)

عبد الرحمن

لائبریرین
محفلین کو میری طرف سے دلی عید مبارک! :):):)

اللہ کرے یہ عید اور آنے والی تمام عیدیں آپ کے لیے ڈھیروں خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ (آمین) :):):)

آج گپ شپ ذرا الگ اسٹائل میں۔ ارے گھبرائیں بالکل نہیں، آپ کا کام بس اتنا ہے کہ تین دن کی سرگرمیوں کو یہاں قلم بند کرنا ہے۔ آپ کہاں کہاں گئے؟ کون کون آپ کے یہاں آیا؟ کیا کھایا پیا؟ کس عزیز سے طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی ؟ وغیرہ وغیرہ! گھومنے پھرنے کے دوران کوئی قابل ذکر واقعہ پیش آیا ہو تو اسے بھی دھاگے کی زینت بنانا ضروری ہے۔ دل چسپ تصاویر مع جگہ کا تعارف بھی ساتھ ہو تو کیا ہی بات ہے۔ :):):)

تینوں دن غائب رہنے والے محفلین مایوس نہ ہوں۔ چوتھے روز آکر اپنی اپنی کارگزاریاں سنائیں۔ اور اگلی عید تک کے لیے اس دھاگے کو ذرا آرام دیں۔:):):)
 

سید زبیر

محفلین
سب محفلین کو میری طرف سے دلی عید مبارک!
اللہ کرے یہ عید اور آنے والی تمام عیدیں آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ (آمین) :eid1::chill:
 

loneliness4ever

محفلین
محفلین کو میری طرف سے دلی عید مبارک! :):):)

اللہ کرے یہ عید اور آنے والی تمام عیدیں آپ کے لیے ڈھیروں خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ (آمین) :):):)

آج گپ شپ ذرا الگ اسٹائل میں۔ ارے گھبرائیں بالکل نہیں، آپ کا کام بس اتنا ہے کہ تین دن کی سرگرمیوں کو یہاں قلم بند کرنا ہے۔ آپ کہاں کہاں گئے؟ کون کون آپ کے یہاں آیا؟ کیا کھایا پیا؟ کس عزیز سے طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی ؟


خیر مبارک جناب ۔۔۔۔۔۔

اللہ پاک آپکی دعا کو منظور و مقبول فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین صد آمین
 

عبد الرحمن

لائبریرین
سب محفلین کو میری طرف سے دلی عید مبارک!
اللہ کرے یہ عید اور آنے والی تمام عیدیں آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ (آمین) :eid1::chill:
آمین ثم آمین!

جناب من! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو بھی دلی عید مبارک!:bighug:
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
تمام دوستوں کو عید مبارک !! (یہ لفظ آنکھیں بند کر کے لکھے بالکل جیسے امت مسلمہ کے حکمرانوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں!) ۔۔ آج کا دن دھوئیں ، خون ، آگ اور بے حسی کی خبروں میں گزرا !
 

عبد الرحمن

لائبریرین
تمام دوستوں کو عید مبارک !! (یہ لفظ آنکھیں بند کر کے لکھے بالکل جیسے امت مسلمہ کے حکمرانوں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں!) ۔۔ آج کا دن دھوئیں ، خون ، آگ اور بے حسی کی خبروں میں گزرا !
انا للہ و انا الیہ راجعون! :sad:
 
Top