عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

میر انیس

لائبریرین
بہت زبردست ۔ بہت ہی اعلٰی احمد تم نے کمال کردیا وہاں اپنی شاعری سے اور یہاں نگاری سے
میں تو ادھر ہی ہوں بھیا
آپ بھی بتائیں کہ آپ نے کس کس کو یاد کیا تھا محفل میں سے
مقدس بیٹا جو تم پوچھنا چاہرہی ہو وہ بتادیتا ہوں پیٹھ پیچھے تمہاری کافی برائیاں ہوئیں۔ خاص کر لائبریری کے حوالے سے
 
مقدس

لائبریرین
بہت زبردست ۔ بہت ہی اعلٰی احمد تم نے کمال کردیا وہاں اپنی شاعری سے اور یہاں نگاری سے

مقدس بیٹا جو تم پوچھنا چاہرہی ہو وہ بتادیتا ہوں پیٹھ پیچھے تمہاری کافی برائیاں ہوئیں۔ خاص کر لائبریری کے حوالے سے

ہی ہی ہی بھیا
میں تو دل میں یاد کرنے والوں میں سے ہوں ناں
 
زونی

محفلین
اپنے تاثرات تو ہم بیان کر آئے ہیں
کہ مزہ آیا :)

رہی پوری داستاں تو وہ دو مرد مجاہد پہلے ہی بیان کرچکے ہیں :)

ہاں اگر ہمیں کچھ سوجھ گیا تو شاید ہم بھی کچھ لکھ ماریں :)

تم بھی کچھ لکھ ہی مارو ویسے تو تمہیں کچھ سوجھنا مشکل ہی ھے :rolleyes:
 
Top