عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

شمشاد

لائبریرین
ابو کاشان تو امید ہے زینب کا حصہ آج پوسٹ کر ہی دیں گے۔ باقی صرف حجاب کے حصے کے صفحے بچتے ہیں۔

حجاب اگر آپ مصروف ہیں تو بتا دیں، کوئی اور آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


"آتشدان کا بت" کی پہلی پروف ریڈنگ میں ایک نام تو زھراء کا ہے ۔
ابو کاشان بھائی ، کیا کوئی اور رکن بھی پروف ریڈنگ کر رہے ہیں کیا ؟
شمشاد بھائی اگر آپ کے علم میں ہو تو نشاندہی کر دیں پلیز ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں یہ فہرست مینویلی اپڈیٹ کرنے لگی ہوں ۔


1. خوفناک عمارت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (قیصرانی ، سارہ خان )
2. چٹانوں ميں فائر
3. پراسرار چيخيں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (قیصرانی)
4. بھيانک آدمی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (قیصرانی)
5. جہنم کي رقاصہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (محمد انیس الرحمن)
6. نيلے پرندے۔ ۔ ۔ ۔ ۔مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (قیصرانی)
7. سانپوں کے شکاری
8. رات کا شہزادہ
9. دھويں کی لکير
10. لڑکيوں کا جزيرہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (سارہ خان ، ایم بلال)
11. پتھر کا خون
12. لاشوں کا بازار
13. قبر اور خخبر
14. آہنی دروازہ
15. کالے چراغ
16. خون کے پياسے
17. الفانسے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (قیصرانی)
18. درندوں کی بستی
19. گمشدہ شہزادی
20. حماقت کا جال
21. شفق کے پجاری
22. قاصد کی تلاش
23. رائی کا پربت
24. پاگل کتے
25. پياسا سمندر
26. کالی تصوير
27. سواليہ نشان
28. خطرناک لاشيں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹیم ورک)
29. گيند کی تباہکاری
30. چار لکيريں
31. چاليس ايک باون
32. آتشدان کا بت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹیم ورک)
33. جڑوں کی تلاش
34. عمران کا اغوا
35. جزيروں کی روح
36. چيختی روحيں
37. خطرناک جواری
38. ضلمات کا ديوتا
39. ہيروں کا فريب
40. دلچسپ حادثا
41. بےآواز سيارہ
42. ڈيڑھ متوالے
43. بلی چيختی ہے
44. لوبولی لا
45. سہرنگ شعلہ
46. آتشی بادل
47. گيت اور خون
48. دوسری آنکھ
49. آنکھ شعلہ بنی
50. شوگر بينک
51. تابوت ميں چيخ
52. فضائی ہنگامہ
53. تصوير کی اڑان
54. گيارہ نومبر
55. مناروں والياں
56. سبز لہو
57. بحری يتيم خانہ
58. پاگلوں کی انجمن
59. ہلاکو اينڈ کو
60. پہاڑوں کے پيچھے
61. بزدل سورما
62. دست قضا
63. ايش ٹرے ہائوز
64. عقابوں کے حملے
65. پھر وہی آواز
66. خونريز تصادم
67. تصوير کی موت
68. کنگ چانگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔مکمل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹیم ورک)
69. دھويں کا حصار
70. سمندر کا شگاف
71. زلزلے
72. بليک اينڈ وہائٹ
73. ناديدہ ہمدرد
74. ادھورا آدمی
75. آپريشن ڈبل کراس
76. خيرانديش
77. پوائنٹ نمبر بارہ
78. ايڈلاوا
79. بيمبو کيسل
80. معصوم درندہ
81. بیگم ایکسٹو
82. شہباز کا بسیرا
83. ریشوں کی یلغار
84. خطرناک ڈھلوان
85. جنگل میں منگل
86. تین سنکی
87. آدھا تیتر
88. آدھا بٹیر
89. علامہ دہشتناک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹیم ورک)
90. فرشتے کا دشمن
91. بیچارہ شہزور
92. کالی کہکشاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (قیصرانی ، فرحت کیانی)
93. سہرنگی موت
94. متحرک دھاریاں
95. جونک اور ناگن
96. لاش گاتی رہی
97. خوشبو کا حملہ
98. بابا سنگ پرست
99. مہکتے محافض
100. ہلاکت خیز
101. زیبرامين
102. جنگل کی شہریت
103. مونالیزا کی نواسی
104. خونی فنکار
105. موت کی آہٹ
106. دوسرا رخ
107. چٹانوں کا راز
108. ٹھنڈا سورج
109. تلاش گمشدہ
110. آگ کا دائرہ
111. لرزتی لکیریں
112. پتھر کا آدمی
113. دوسرا پتھر
114. خطرناک انگلیاں
115. رات کا بھکاری
116. آخری آدمی

ڈاکٹر دعاگو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ٹیم ورک)
جونک کی واپسی
زہریلی تصویر
بیباکوں کی تلاش
 

ابو کاشان

محفلین
ایک بات کی وضاحت بہت ضروری ہے وہ یہ کہ میری پڑھنے لکھنے (ٹائپنگ) کی رفتار ڈائل اپ کی طرح ہمیشہ سے سست رہی ہے ۔ گو کہ میں عرصہ 13 سال سے کمپیوٹر و انٹرنیٹ سے وابستہ ہوں مگر یہی سچ ہے۔ میری تاخیر کی کچھ اور وجوہات بھی ہیں ظاہر ہے فورم ہماری ثانوی ترجیح ہے۔


میں کچھ خانگی امور میں مصروف ہوں اس لیئے زینب کے صفحات مکمل نہیں کر پایا۔

کل خرم بھائی نے فون پر اطلاع دی تھی کہ انھوں نے اپنے صفحات مکمل کر لیئے ہیں۔

پروف ریڈنگ کا کام ہر ٹیم کا اپنا اپنا ہے۔ گزشتہ طریقہ کار کے مطابق۔
 

تیشہ

محفلین
:haha::haha:

او گاڈ ، بوچھی کہاں ہیں ، مجھے اتنی ہنسی آ رہی ہے پڑھ کر
:) :grin:
:) :)



:music:
آپ سب کو پتا تو ہے مجھے لائیریری کے کاموں کا سن کر ہی موت پڑنے لگتی ہے :music: :hatoff: تو مجھے ناں نہ سونپا کریں :( :cry:
بڑی سی بڑی سزا دیں لیں مگر لکھنے کو کچھ ناں دیں ، سن کر ہی میں ادھ موئی ہوجاتی ہوں :music:

جناب شکریہ ۔ جس جس نے میرے حصے کے کام تمام کئے اللہ بھلا کرے آپکا ،
مجھے مرنے سے بچا لیا :hatoff:

اور آپ ہنس لیں کوئی بات نہیں شگفتہ :music: ، اصل میں ابو کاشان کو معلوم نا تھا کہ مجھے لائیریری کے کاموں کا سنکر ہی غش پڑتے ہیں ورنہ ناں سونپتے آدھا صفحہ بھی ۔ :blush:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بات کی وضاحت بہت ضروری ہے وہ یہ کہ میری پڑھنے لکھنے (ٹائپنگ) کی رفتار ڈائل اپ کی طرح ہمیشہ سے سست رہی ہے ۔ گو کہ میں عرصہ 13 سال سے کمپیوٹر و انٹرنیٹ سے وابستہ ہوں مگر یہی سچ ہے۔ میری تاخیر کی کچھ اور وجوہات بھی ہیں ظاہر ہے فورم ہماری ثانوی ترجیح ہے۔


میں کچھ خانگی امور میں مصروف ہوں اس لیئے زینب کے صفحات مکمل نہیں کر پایا۔

کل خرم بھائی نے فون پر اطلاع دی تھی کہ انھوں نے اپنے صفحات مکمل کر لیئے ہیں۔

پروف ریڈنگ کا کام ہر ٹیم کا اپنا اپنا ہے۔ گزشتہ طریقہ کار کے مطابق۔

زینب کے حصے کے صفحے میں لے لیتا ہوں۔ آپ اطمینان سے اپنے کام نپٹایئے۔ اور کچھ نظر کرم "الفاروق" پر بھی کہ سکین کر سکیں تو نوازش ہو گی۔
 

حجاب

محفلین
ابو کاشان تو امید ہے زینب کا حصہ آج پوسٹ کر ہی دیں گے۔ باقی صرف حجاب کے حصے کے صفحے بچتے ہیں۔

حجاب اگر آپ مصروف ہیں تو بتا دیں، کوئی اور آپ کی مدد کر سکتا ہے۔

میں نے کل لکھے تھے 2 صفحے باقی آج لکھنے تھے مگر کمپیوٹر میں وائرس آ گیا اور میرے بھائی نے ری انسٹال میں آف لائن ایڈیٹر وہ جو لکھا وہ سب اڑا دیا مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ کیا ہو رہا ہے :( اب ابھی پھر ڈاؤن لوڈ کیا ہے آف لائن ایڈیٹر اور اپنے حصّے کے صفحے ، اب رمضان بھی سٹارٹ ہونگے ،مجھے 4 دن تو لگ جائیں گے لکھنے میں اگر بہت جلدی ہے تو پھر میری ہیلپ کر دیں صفحے لکھ کر شکریہ ۔
 

شمشاد

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔
سارہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ فہیم
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
زینب |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد

اب صرف حجاب کے رہ گئے ہیں۔
حجاب آپ مجھے بتا دیں کہ کتنے رہ گئے ہیں۔ میں آج رات میں لکھ دوں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم کہاں ہو بھئی؟ تمہاری ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔

صبح سے کمپیوٹر کے ساتھ جنگ جاری ہے تھی۔
ونڈوز دوبارہ انسٹال کی باقاعدہ ہارڈ ڈسک کو فارمیٹ کرکے
لیکن پھر بھی مسئلہ پوری طرح حل نہیں ہوا۔
ابھی بھی کمپیوٹر چل رہا ہے لیکن نہیں معلوم کے بند ہونے کے بعد پھر کھلے کہ نہیں
 

فہیم

لائبریرین
حجاب کے حصے کے کون سے صفحات ہیں مجھے بتادیں میں ابھی ٹائپ کردیتا ہوں۔
کیوں کے ابھی لائٹ کافی دیر بعد جاکر آئی ہے۔
اب اگر گئی بھی تو دو سے تین گھنٹے بعد جائے گی۔
تو اس موقعہ سے فائدہ اٹھالینا چاہیے:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ فہیم ، اس کا مطلب یہ کہ آج آتشدان کا بت کی تحریر مکمل ہو جائے گی۔ اب نئے عنوان پر کام کرنا ہے ۔

اچھا ایک سوال ہے ابھی آپ آنلائن ہیں تو آپ ہی بتا دیں اگر آپ کے علم میں ہو ۔ پی ڈی ایف فائل میں موجود صفحات کو کیا الگ کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کس طرح سے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ آپ کسی طرح حجاب کو اطلاع کر دیں کہ اس کے حصے کے صفحے فہیم لکھ رہے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ وہ بھی لکھتی رہیں۔
 
Top