عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، کیا آپ کے علم میں ہے کہ پی ڈی ایف فائل میں صفحات الگ کیے جا سکتے ہیں یا نہیں ؟ اگر ہاں تو کیسے ؟
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ فہیم ، اس کا مطلب یہ کہ آج آتشدان کا بت کی تحریر مکمل ہو جائے گی۔ اب نئے عنوان پر کام کرنا ہے ۔

اچھا ایک سوال ہے ابھی آپ آنلائن ہیں تو آپ ہی بتا دیں اگر آپ کے علم میں ہو ۔ پی ڈی ایف فائل میں موجود صفحات کو کیا الگ کیا جا سکتا ہے اگر ہاں تو کس طرح سے ؟

جی کیا جاسکتا ہے لیکن پھر وہ امیچ فارمیٹ میں تبدیل ہوجائیں گے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
حجاب | ٹائپ اور پوسٹ از فہیم
سارہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ فہیم
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
زینب |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد

حجاب

محفلین
بہت بہت شکریہ فہیم ، آپ نے میرے حصّے کے صفحات ٹائپ کر دئیے ، اگر آپ کو کبھی مجھ سے لکھوانا ہو ناں تو ضرور بتائیے گا میں بھی لکھ دوں گی زیادہ نہیں بس 2 یا 3 صفحے :)

شگفتہ ، آج تو کوئی کال ہی نہیں آئی کسی کی،نہ آپکی :confused: موبائل بھی سامنے پڑا تھا آج تو :confused: میرے نمبر پر پتہ نہیں کیا پرابلم ہے سب یہی کہتے ہیں کہ آف تھا یا بیل جا رہی تھی ریسیو نہیں کی گئی کال :rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم ، طریقہ بھی تو بتانا تھا ، اب اس کے لیے کیا کل تک انتظار کروں :confused:

ًمعذرت کہ آپ کو واقعی ایک دن انتظار کرنا پڑا۔
طریقہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف فائل کو ایڈوب فوٹوشاپ میں کھولیں کھولتے وقت وہ آپ سے پوچھے گا کہ آپ کون سا صفحہ کھولنا چاہ رہے ہیں۔
آپ نے وہاں پر صحفہ نمبر دینا ہے اور اس کی اوپن کرلینا ہے۔
اور بعد میں اس کو jpg یا پھر gif فارمیٹ میں سیو کرلیں۔

لیکن ایک بات یہ کہ ایک وقت میں صرف ایک صفحہ ہی کھل سکتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ فہیم ، آپ نے میرے حصّے کے صفحات ٹائپ کر دئیے ، اگر آپ کو کبھی مجھ سے لکھوانا ہو ناں تو ضرور بتائیے گا میں بھی لکھ دوں گی زیادہ نہیں بس 2 یا 3 صفحے :) ۔۔۔۔۔ :rolleyes:

فہیم ذرا معلوم تو کرنا کہ حاتم طائی کی قبر کہیں حجاب کی رہائش کے آس پاس ہی تو نہیں۔ ;););):grin:
 
ابو کاشان

محفلین
حجاب کے حصے کے کون سے صفحات ہیں مجھے بتادیں میں ابھی ٹائپ کردیتا ہوں۔
کیوں کے ابھی لائٹ کافی دیر بعد جاکر آئی ہے۔
اب اگر گئی بھی تو دو سے تین گھنٹے بعد جائے گی۔
تو اس موقعہ سے فائدہ اٹھالینا چاہیے:)

السلام و علیکم فہیم بھائی!
یہ میری آپ سے پہلی براہِ راست بات چیت ہے۔
میں سمجھتا تھا کہ آپ کسی ترقی یافتہ ملک میں سکونت پذیر ہیں لیکن آپ کے نشان زدہ جملے سے معلوم ہوا کہ آپ بھی ہم شہر ہو اور kesc کے ستمگزیدہ ہیں۔
اب سمجھ آیا آپ نے مقام اُلٹا کیا ہوا ہے شائد شہر کے حالات کے پیشِ نظر۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام و علیکم فہیم بھائی!
یہ میری آپ سے پہلی براہِ راست بات چیت ہے۔
میں سمجھتا تھا کہ آپ کسی ترقی یافتہ ملک میں سکونت پذیر ہیں لیکن آپ کے نشان زدہ جملے سے معلوم ہوا کہ آپ بھی ہم شہر ہو اور Kesc کے ستمگزیدہ ہیں۔
اب سمجھ آیا آپ نے مقام اُلٹا کیا ہوا ہے شائد شہر کے حالات کے پیشِ نظر۔

وعلیکم السلام
جی جناب میں بھی کراچی میں‌ ہی ہوتا ہوں
نام تو میں‌ نے ایسے ہی الٹا دیا ہے۔
وسیے بھی آج کل کون سا کام یہاں سیدھا ہے:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ًمعذرت کہ آپ کو واقعی ایک دن انتظار کرنا پڑا۔
طریقہ یہ ہے کہ پی ڈی ایف فائل کو ایڈوب فوٹوشاپ میں کھولیں کھولتے وقت وہ آپ سے پوچھے گا کہ آپ کون سا صفحہ کھولنا چاہ رہے ہیں۔
آپ نے وہاں پر صحفہ نمبر دینا ہے اور اس کی اوپن کرلینا ہے۔
اور بعد میں اس کو jpg یا پھر gif فارمیٹ میں سیو کرلیں۔

لیکن ایک بات یہ کہ ایک وقت میں صرف ایک صفحہ ہی کھل سکتا ہے۔

شکریہ فہیم
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ فہیم ، آپ نے میرے حصّے کے صفحات ٹائپ کر دئیے ، اگر آپ کو کبھی مجھ سے لکھوانا ہو ناں تو ضرور بتائیے گا میں بھی لکھ دوں گی زیادہ نہیں بس 2 یا 3 صفحے :)

شگفتہ ، آج تو کوئی کال ہی نہیں آئی کسی کی،نہ آپکی :confused: موبائل بھی سامنے پڑا تھا آج تو :confused: میرے نمبر پر پتہ نہیں کیا پرابلم ہے سب یہی کہتے ہیں کہ آف تھا یا بیل جا رہی تھی ریسیو نہیں کی گئی کال :rolleyes:

حجاب موبائل فون سروسز بعض وقت ایسے ہی صم بکم عمی ہو جاتی ہیں ۔ کافی دیر تک بیل جاتی رہی تھی میں سمجھی شاید مصروف ہیں یا نیند میں
 
:) :)

:)
 
Top