علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

قیصرانی

لائبریرین
عمر دراز نے کہا:
فِلوقت میں ٹاسک نمر 2 یعنی ٹائپ کر کے دے سکتا ہوں
شکریہ-
شکریہ عمر دراز بھائی، اب جلدی سے اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں تاکہ آپ کو آپ کا حصہ برائے ٹائپنگ پہنچ جائے بمع ہدایات۔ دوسرا ای میل ایڈریس یاہو یا جی میل کا ہو کیونکہ فائل 2 ایم بی سے بڑی ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:
بہرحال کام ہوجائے گا اس کی فکر نہ کریں۔
مجھ پر اصل میں موسم آیا کرتے ہیں کام کرنےکے۔
کبھی بہار کبھی خزاں۔
آج کل خزاں کا موسم ہے۔ بس سستی کاہلی اور اتنی سستی کہ سو سو کر اور محفل/اوبنٹو فورمز کا گشت کرکرکے تھک جاتا ہوں۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔
کوئی بات نہیں، یہ صرف آپ کو اونچا اڑانے کا طریقہ تھا :D
 
عمر دراز

محفلین
قیصرانی نے کہا:
عمر دراز نے کہا:
فِلوقت میں ٹاسک نمر 2 یعنی ٹائپ کر کے دے سکتا ہوں
شکریہ-
شکریہ عمر دراز بھائی، اب جلدی سے اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں تاکہ آپ کو آپ کا حصہ برائے ٹائپنگ پہنچ جائے بمع ہدایات۔ دوسرا ای میل ایڈریس یاہو یا جی میل کا ہو کیونکہ فائل 2 ایم بی سے بڑی ہے :)

قیصرانی صاحب!
نہایت شکریہ۔ امید رکھتا ہوں۔ آپ کومیری ای میل مل گی ہو گی ۔ جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔
عمر دراز
 
قیصرانی

لائبریرین
عمر دراز نے کہا:
نہایت شکریہ۔ امید رکھتا ہوں۔ آپ کومیری ای میل مل گی ہو گی ۔ جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔
عمر دراز
جناب آپ کا پی ایم وصول پا کر دو پی ایم جواباً اور ایک ای میل بھی بھیج دی ہے۔ سب کو وصول پا کر مجھے مطلع کیجئےگا :D
 
ماوراء

محفلین
میں نے سارا کو فائلز بھیج دی ہیں۔

اب جلدی سے یہ کتاب ختم ہو۔ میں زاویہ 3 لکھنے کے لیے ابھی سے بے چین ہو رہی ہوں۔ بہت زبردست کتاب ہے۔ :D
 
عمر دراز

محفلین
السلام علیکم قیصرا نی بھائی!
امید ہے کہ بفضلِ تعالٰی آپ خیریت سے ہونگے۔ امید ہے کا آپ نے اگلی پوسٹ بھی دیکھ لی ہو گی۔ آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔

شکریہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
عمر دراز نے کہا:
السلام علیکم قیصرا نی بھائی!
امید ہے کہ بفضلِ تعالٰی آپ خیریت سے ہونگے۔ امید ہے کا آپ نے اگلی پوسٹ بھی دیکھ لی ہو گی۔ آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔

شکریہ۔
وعلیکم السلام عمر دراز بھائی۔ بہت اچھے جا رہے ہیں۔ ابھی جلدی جلدی باقی کے صفحات بھی پوسٹ کر دیں‌ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
1026 تا 1055 جاوید اقبال (پہنچا دیا گیا)
1056 تا 1085 جاوید اقبال (پہنچا دیا گیا)
1086 تا 1115 جاوید اقبال (پہنچا دیا گیا)
1116 تا 1145 محب علوی (کہ دیا گیا)
1146 تا 1175 سارا (ماوراء یہ حصہ سارا تک پہنچا دیں گی)
1176 تا 1205 باس صاحبہ (پہنچا دیا گیا)
1206 تا 1235 رضوان بھائی (پہنچا دیا گیا)
1236 تا 1272 عمر دراز بھائی (پہنچا دیا گیا)

اگر کسی دوست کو کوئی دیگر مصروفیت لاحق ہو تو اپنا نام کٹوا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر کوئی اور دوست حصہ لینا چاہیں تو فرمائیں

مجھے تو یہاں صرف تبرک ملنا تھا، اب یہ ڈبل تبرک :)
بہر حال شکریہ :)
 
ماورا بے دلی سے نہ کیا کرو کتنی بار تمہیں سمجھایا ہے :)

میری اپنی بھی دعا ہے کہ یہ کتاب جلدی ختم ہو جائے۔

شگفتہ آپ ڈبل تبرک ختم کر دیں تو یہ کتاب بہت ہی متبرک ہو جائے گی ۔ میں نے بھی ابھی اپنے حصے کا کام کرنا ہے :shock:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی منصور(قیصرانی) علی پورکے ایلی کی ایک فائل میں نے 1026 تا1055 صحفات کی اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کرکے ڈاؤن لوڈبھی کردی ہے یہ میری طرف سے حقیرساتحفہ ہے ۔ اورانشاء اللہ جیسے ہی دوسری دوفائلزمکمل کروں گاتواس طرح ڈاؤن لوڈکردوں گا(انشاء اللہ)

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
السلام علیکم
لگتا ہے کہ یہاں کام کرنا سب باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔۔۔میں بھی اس کارخیر میں شامل ہونا چاہتی ہوں۔۔۔کافی کچھ پتہ ہے اور ابھی بہت کچھ نہیں بھی پتہ۔۔۔قیصرانی بھائی کیا مجھے یہاں آنے کی اجازت مل جائے گی۔۔؟؟؟ اور مجھے کیا کرنا ہوگا۔۔۔میری رہمنائی کردیں پلیز۔۔۔

امن
 
قیصرانی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی منصور(قیصرانی) علی پورکے ایلی کی ایک فائل میں نے 1026 تا1055 صحفات کی اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کرکے ڈاؤن لوڈبھی کردی ہے یہ میری طرف سے حقیرساتحفہ ہے ۔ اورانشاء اللہ جیسے ہی دوسری دوفائلزمکمل کروں گاتواس طرح ڈاؤن لوڈکردوں گا(انشاء اللہ)

والسلام
جاویداقبال
بہت خوب جاوید بھائی، محب نوٹ کرو کہ میرا سر فخر سے کتنا بلند ہو رہا ہے۔ اب دیکھو کہ تم کب موقع دیتے ہو :D
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
میں بھی اس کارخیر میں شامل ہونا چاہتی ہوں۔۔۔کافی کچھ پتہ ہے اور ابھی بہت کچھ نہیں بھی پتہ۔۔۔قیصرانی بھائی کیا مجھے یہاں آنے کی اجازت مل جائے گی۔۔؟؟؟ اور مجھے کیا کرنا ہوگا۔۔۔میری رہمنائی کردیں پلیز۔۔۔

امن
نیکی کرنے کا ارادہ ہے تو دیر مت کریں۔ ابھی میں آپ کو کام بھی بھیج دیتا ہوں اور تفصیل بھی سمجھا دیتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو لائبریری کا ممبر بھی بنا دیتا ہوں۔ اور کوئی حکم آپی جی؟
 
ٹھییییییییک ۔۔ :D ۔۔۔ اور یہ حکم تو نہیں تھا۔۔میں نے تو درخواست دی تھی۔۔۔بہت شکریہ آپ نے قبول کرلی۔۔ کام آپ بجھوا دیں۔۔۔مجھے اپنا ہرے رنگ میں نام بہت اچھا لگ رہا ہے :oops:
 
Top