عشبہ اور محفلین

تلمیذ

لائبریرین
بے حد پیاری بچی کی نہایت خوبصورت تصاویر ہیں اور اس کے تآثرات کو آپ نے الفاظ میں خوب ڈھالا ہے۔ اللہ تعالےٰ اس گڑیا کی صحت تندرستی سے پروان چڑھائےاور والدین کے لئے نور العین بنائے۔ آمین۔
 

قیصرانی

لائبریرین
عشبہ برا مناتے ہوئے کہ ساجد بھائی نے اسے چائے نہیں دی​
:p
IMAG0956.jpg
اوہو ساجد بھائی، چائے گرا رہے ہیں لیکن اس پیاری سی عشبہ رانی کو نہیں دے رہے :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
نیرنگ خیال، ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی۔ اللہ تعالی اسے اس کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اسے اچھا نصیب عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ سب دوستوں کو اکٹھا دیکھ کر بھی بہت اچھا لگا۔ اللہ تعالی آپ کی محبتوں کو بھی اسی طرح بڑھاتا رہے، آمین۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شاکرالقادری

لائبریرین
اس تقریب کے بعد ساجد بھائی، عاطف بٹ اور باباجی (سید فراز) نے مجھے شرف میزبانی بخشا اور میرے غریب خانے پر تشریف لا کر میری عزت بڑھائی۔ وہیں پر انکی ملاقات عشبہ سے بھی کرائی۔ عشبہ سے کے ساتھ انکی کچھ تصاویر میرے پاس تھیں۔ تو سوچا کہ ساجد بھائی تو اس جنم میں تقریب کا احوال لکھتے نظر نہیں آتے تو کیوں نہ میں انکی یہ والی تصاویر بھی محفلین کے سامنے پیش کردوں۔ بلاشبہ انکی تشریف آوری میرے لیئے اعزاز سے کم نہ تھی اور وہاں پر خوب محفل جمائی گئی۔ بقیہ روداد کے لیئے آپ ساجد بھائی ہی کے منتظر رہیئے۔ امید ہے کہ آئندہ جب بھی یہ اسلام آباد تشریف لائے مجھے ضرور شرف میزبانی بخشیں گے۔

ساجد بھائی عشبہ کے ساتھ​
IMAG0950.jpg
ساجد بھائی! آپ تو بالکل عشبہ پہ گئے ہیں ۔۔۔ بہت اچھے لگ رہے ہو ایمان سے
جمال ہم نشیں در من اثر کرد
 
Top