تعارف عسکری کا تعارف

یوسف-2

محفلین
1-آپ کا نام؟
عسکری
2-آپ کی جائے پیدائش اور تاریخِ پیدائش؟
بہاولپور
3-آپ کا سٹار
مجھے نہیں پتہ
4-کیا آپ سٹارز پر یقین کرتے ہیں؟
نہیں
5-آپ کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپ کا نمبر؟
بہت سارے ہیں ہم 4 بھائی 3 بہنیں ہیں میرا پہلا نمبر
6-شادی یا منگنی ہو گئی ، یا نہیں ، یا پھر کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟
کچھ بھی نا ہوا نا ہو گا
7-گھر میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
اصلی نام سے
8-آپ کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے؟
گریجویٹ
9-مستقبل میں کیا ارادے ہیں؟
اور کیا مستقبل؟
10-کون سی ایسی باتیں ہیں جن کو سن کر آپ دکھی ہو جاتے ہیں؟
پاکستان کے بارے مین بری خبر
11-غصہ کب آتا ہے؟اور کیسے اظہار کرتے ہیں غصے کا؟
جب کوئی میرے ملک پر یا مجھ پر اٹیک کرے
12-آپ کی زندگی کا خوبصورت ترین حصہ؟
بچپن
13--آپ کا پسندیدہ کھانا؟
کڑاھی گوشت - چکن فرائیڈ رائس

14-کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
بہت تو نہیں چند ہین جو بتائے نہیں جا سکتے ۔
15-آپ کی کون سی ایسی عادت ہے جس سے گھر والے اور دوست پریشان ہیں؟
تنہائی پسند اور انسانوں سے دوری
16--آپ کی زندگی کا مقصد؟
کبھی وقت پڑے تو پاکستان کی خاطر جان دینا
17-زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہیں لوٹ آئے؟
وہ کاغز کی کشتی وہ بارش کا پانی بچپن
18-کون سے ملک میں رہائش پزیر ہیں؟
موئی مستقل نہیں ادھر ادھر کیا جاتا رہا ہے
19-کون سا پھل پسند ہے؟
اورنج
20-کون سا شاعر پسند ہے؟
کوئی نہیں
21-کون سا تہوار پسند ہے؟
14 اگست 23 مارچ 6 ستمبر
22-آپ کس طرح کے انسان ہیں؟شرارتی ، سنجیدہ؟؟
دونوں بوقت ضرورت
23-اردو محفل پر کیسے آئے؟ پتہ نہیں
24-اردو محفل میں کون سا سیکشن زیادہ پسند ہے؟
کھیل ہی کھیل
25-اردو محفل میں کس سیکشن میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟
میں کون ہوتا ہوں ؟
26-یہاں آپ کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟
ہیں کچھ
27-کون سا ممبر سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے؟
سب اچھے ہیں ہمت علی فواد کو چھوڑ کر
28-آپ کو کس طرح کا فیشن پسند ہے؟
میں سادہ یا یونیفارم میں رہتا ہوں مجھے کیا پتا
29-اگر میک اپ بین ہو جائے تو آپ کا پہلا تاثر کیا ہو گا؟
شکر ہے اب اصلی چہرے دیکھیں گے
30-آپ کو کھانا بنانا پسند ہے یا کھانا کھانا؟
دونوں
31-محبت اور دوستی میں فرق؟
دوستی اپنی جنس سے محبت مخالف سے ہوتی ہے جناب
32-خوش نصیبی کیا ہے؟
آپکو فکر نا ہو
33-زیادہ برا کیا ہے جیلسی یا سیلفش؟
دونوں
34-اگر آپ کو موقع دیا جائے کہ آپ اپنا نام رکھیں تو کیا نام رکھیں گے؟
پتہ نہیں
35-کیا آپ ڈائیٹ کونشیس ہیں؟
میں ویسے ہی فٹ ہوں
36-آج تک کا آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ؟
میری جاب
37-آپ کی زندگی کی تین اہم چیزیں؟
جاب پاکستان اور انٹرنیٹ
38-جاب آج کے دور میں خواتین کی ضرورت یا شوق؟
ہر انسان کا اپنا مسئلہ ہے جناب کوئی کیسے کوئی کیسے کرتے ہیں
39-اگر آپ لڑکی ہوتیں تو کیا کرتے؟
اب تک 3 بچوں کی ماں ہوتی
40-ٹی وی کتنا دیکھتے ہیں؟
کبھی کبھار جب کچھ بڑا ہو جائے
41-رونے دھونے کے سین دیکھ کر خود بھی روتے ہیں کیا؟
نہیں پر افسوس لگتا ہے
42-اگر آپ کو چاند پر بھیجا جائے تو کس کو ساتھ لے جانا چاہیں گے؟
پاکستانی جھنڈے کو
43-کسی سے بات کرنے کا موڈ نہ ہو تو اس سے جان کیسے چھڑاتے ہیں؟
لیپ ٹاپ کی لڈ ڈاؤن کر دیتا ہوں
44-کون سا ناول زیادہ پسند ہے جسے بار بار پڑھتے بھی نہیں تھکتے؟
کوئی نہیں ۔
45-ہم سب کو کیا نصیحت کریں گے؟
اپنے خزانے کی قدر کرو پاکستان ایک بہت بڑی نعمت اور انمول خزانہ ہے ملک کا حق مت کھاؤ ۔

یہ کچھ سوالات تعارف کے ہوگئے اب
جنرل نالج کے کچھ سوالات

1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
زیادہ بک بک کر کے
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
جیسے آپکی ؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
رات کو آکسیجن چھوڑتے ہیں
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
نہا کر
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
جیسے آم کا
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
اور کوئی لگنے نہیں دیتا اسے
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
ہاتھ خالی آفیسرز کی طرح
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
شووووووووووووو
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
آپ بہتر جانتے ہیں
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
انار جو میک اپ کر کے رکھتا ہے
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
جیسے دودھ کا
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
جیسے بچپن میں مچھلی ہمارے ہاتھ مییں
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
جب آمدنی کم ہو
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
انسان
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
دانت کھٹے ہو جاتے ہیں دوسرے دن کے کھانے کے پیسے بچ جاتے ہیں
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
ہمارے سکول میں ایک ساتھ لگے تھے
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
میاں اور بیوی جیسا
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
ایکسٹرا انکم
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
سیکیورٹی کے لیے
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
اپنا ناک منہ بند کر کے دیکھ لیں
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
جتنی زمین آمان کی
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
بچپن میں میرے بیڈ کے میٹرس کے نیچے اب پتا نہیں
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
کم اور زیادہ رشوت
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
وہ دو ہیں نا
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
سو سو کر الٹا
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
گندےےےےےےےےےےےےےےے
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
آپکو زیادہ پتا ہو گا
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
میرا ان سے کیا
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
نام بدلنے سے ٹیسٹ بدلنے کی کوشش کی جاتی ہے
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
ممی ڈیڈی ہو گئے ہیں
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
جب دونوں طرف والے خود کو حق پر سمجھیں
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
تاکہ خراب نا ہو جائے اور بدبو نا پیدا کر دے
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
آ جائیں سکھا دیں گے
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
رشتے دار ہیں
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
ناسا کو پتا
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
پتہ نہیں
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
اپنے گھر میں
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
عام جب ہم مرتے ہیں خاص جب پیسے والے مرتے ہیں
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
سیاستدان بھوکے مرتے
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
وہ آپکا گلا پکڑتا
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
برف ملی مٹی اور پتھر
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
ستارے کی
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
ملتان والوں نے
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
آپ پر چیک کریں ؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
ایک ہی بات ہے
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
معمعلی سا
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
آپکو
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
پرندوں کو دیکھ کر
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
نائٹ ڈیوٹی پر ہواتا ہے نا
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
پھل
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
سکول جاتا ہے نا
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
شمشاد بھائ کوپتا ہو گا
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
مزید برڈ ہٹ کریش
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
اس کا گھر میں کنٹرول
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
کچھ نہیں
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
بھرتا ہے کبھی چیک کریں
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
ہاں
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
نہیں بے وقوفی میں بھی ہو سکتی ہے
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
آپ جیسوں سے پوچھنے کے لیے
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
اچھا ہوتا ہے
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
شربت کا
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
دونوں گیدڑ بن جاتے ہیں
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
کس نے کہا ؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
قطر میں
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
پرسنل پراپرٹی ہے نا
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
سوتے ہوئے ؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
ہمارے گاؤں میں
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
پھیکا
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
آپ ؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
ہلکا سا
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
کھانے کو ڈھونڈ رہا تھا
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
ایک ہی بات ہے
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
زیادہ بز ہوتی ہے نا
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
جیسے ہمارے بابا دیکھتے تھے
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
افرائیڈ سے
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
دن کو
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
پیناڈول
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
چوکور بھی ہوتی ہے
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
اڑنے اور نا اڑنے کا
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
ملک میں لوڈ شیڈنگ نا ہو اور ہماری انڈسٹری چلے
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
آپ ٹھیک کرائیں اسے
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
مارتا آپکو
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
اچھی ہوتی ہے
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
انسان
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
دو دھائی کا
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
سارے
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
واشنگ مشین نہیں ہوتی نا
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
اس کی بیوی
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
بے وقوفی ہوئی نا
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
پھتکڑی سے
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
جس کے ہاتھ لگے
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
اس کا فیورٹ گراؤنڈ ہے نا
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
جیسے میرا ہے
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
کہاں سستے ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
اپنے استاد سے پوچھیں
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
کر اور انتظار کر کے تیرے ساتھ ویسا ہو
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
کسی پہلوان سے لڑائی کر لیں
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
ہمارے گھروں میں
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
جیسے آپ نے میرا کھایا سوالوں سے
زبردست اور بہت ہی اعلیٰ۔ بڑی کوئیک سروس دکھائی آپ نے۔ یہ سب عسکری کوئیک سروس کا کمال ہے۔ جیسا نام ویسا کام۔ بہت خوب پسند آئے سارے کے سارے۔ 145 ناٹ آؤٹ :D آپ ایمرجنسی ڈیوٹی سے واپس آئیں گے تو بلال بھائی جملہ محفلین کی طرٍ سے 300 چوری شدہ :eek: سوالات کے ساتھ موجود ہوں گے آپ کا استقبال کرنے :)
 
آخر کار یہ نام ساجد بھائی کا چنا ہوا رکھ لیا گیا ہے ۔ آپ سب پرانے نام عمران-پیٹریاٹ -ایتھیسٹ-پاکستانی -کو بھول کر اب اس کو یاد رکھیں کیونکہ اب نام بدلنے کا معاملہ ہمیشہ کے لیے(ادارہ کے کہنے کے مطابق) ختم ہو گیا ہے ۔

میں ہوں عسکری
ایک سادہ سے بندہ جو کھاتا ہے کچھڑی پیتا ہے پانی
کوچہ ملنگاں سے میرا کوئی تعلق نہیں میں کوئی نشہ نہیں کرتا بھئی
تعارف میں اور تو کچھ نہیں چاہیے ہوتا نا؟:(
ہائیں ...یہ سب نام ایک ہی شخصیت کے تھے ؟؟ :eek: جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی نام سے جانے جاتے تھے ۔۔۔ اب عسکری کے نام سے جانے جا رہے ہیں .یعنی آپ :thinking:
 
زبیر مرزا

محفلین
1
10-کون سی ایسی باتیں ہیں جن کو سن کر آپ دکھی ہو جاتے ہیں؟
پاکستان کے بارے مین بری خبر
11-غصہ کب آتا ہے؟اور کیسے اظہار کرتے ہیں غصے کا؟
جب کوئی میرے ملک پر یا مجھ پر اٹیک کرے
16--آپ کی زندگی کا مقصد؟
کبھی وقت پڑے تو پاکستان کی خاطر جان دینا
یوں تو تمام جوابات لاجواب ، بے ساختگی اور سادگی سے بھرپورتھے لیکن ان چند جوابات سے نمایاں آپ کے جذبہ حب الوطنی نے دل خوش کردیا
 
مہ جبین

محفلین
بہت خوب عسکری
جیسا نام ویسا کام
نام بدلنے کا اثر ہے یا کچھ اور۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اب عسکری ایک نئے رنگ میں ہمارے سامنے ہیں
ٹو دی پوئنٹ جواب ۔۔۔۔۔ اور بہت کھرے کھرے ۔۔۔۔ زبردست
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
gcwelcome5.gif
gcwelcome23.gif
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
1-آپ کا نام؟
عسکری
2-آپ کی جائے پیدائش اور تاریخِ پیدائش؟
بہاولپور
3-آپ کا سٹار
مجھے نہیں پتہ
4-کیا آپ سٹارز پر یقین کرتے ہیں؟
نہیں
5-آپ کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپ کا نمبر؟
بہت سارے ہیں ہم 4 بھائی 3 بہنیں ہیں میرا پہلا نمبر
6-شادی یا منگنی ہو گئی ، یا نہیں ، یا پھر کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟
کچھ بھی نا ہوا نا ہو گا
7-گھر میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
اصلی نام سے
8-آپ کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے؟
گریجویٹ
9-مستقبل میں کیا ارادے ہیں؟
اور کیا مستقبل؟
10-کون سی ایسی باتیں ہیں جن کو سن کر آپ دکھی ہو جاتے ہیں؟
پاکستان کے بارے مین بری خبر
11-غصہ کب آتا ہے؟اور کیسے اظہار کرتے ہیں غصے کا؟
جب کوئی میرے ملک پر یا مجھ پر اٹیک کرے
12-آپ کی زندگی کا خوبصورت ترین حصہ؟
بچپن
13--آپ کا پسندیدہ کھانا؟
کڑاھی گوشت - چکن فرائیڈ رائس

14-کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
بہت تو نہیں چند ہین جو بتائے نہیں جا سکتے ۔
15-آپ کی کون سی ایسی عادت ہے جس سے گھر والے اور دوست پریشان ہیں؟
تنہائی پسند اور انسانوں سے دوری
16--آپ کی زندگی کا مقصد؟
کبھی وقت پڑے تو پاکستان کی خاطر جان دینا
17-زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہیں لوٹ آئے؟
وہ کاغز کی کشتی وہ بارش کا پانی بچپن
18-کون سے ملک میں رہائش پزیر ہیں؟
موئی مستقل نہیں ادھر ادھر کیا جاتا رہا ہے
19-کون سا پھل پسند ہے؟
اورنج
20-کون سا شاعر پسند ہے؟
کوئی نہیں
21-کون سا تہوار پسند ہے؟
14 اگست 23 مارچ 6 ستمبر
22-آپ کس طرح کے انسان ہیں؟شرارتی ، سنجیدہ؟؟
دونوں بوقت ضرورت
23-اردو محفل پر کیسے آئے؟ پتہ نہیں
24-اردو محفل میں کون سا سیکشن زیادہ پسند ہے؟
کھیل ہی کھیل
25-اردو محفل میں کس سیکشن میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟
میں کون ہوتا ہوں ؟
26-یہاں آپ کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟
ہیں کچھ
27-کون سا ممبر سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے؟
سب اچھے ہیں ہمت علی فواد کو چھوڑ کر
28-آپ کو کس طرح کا فیشن پسند ہے؟
میں سادہ یا یونیفارم میں رہتا ہوں مجھے کیا پتا
29-اگر میک اپ بین ہو جائے تو آپ کا پہلا تاثر کیا ہو گا؟
شکر ہے اب اصلی چہرے دیکھیں گے
30-آپ کو کھانا بنانا پسند ہے یا کھانا کھانا؟
دونوں
31-محبت اور دوستی میں فرق؟
دوستی اپنی جنس سے محبت مخالف سے ہوتی ہے جناب
32-خوش نصیبی کیا ہے؟
آپکو فکر نا ہو
33-زیادہ برا کیا ہے جیلسی یا سیلفش؟
دونوں
34-اگر آپ کو موقع دیا جائے کہ آپ اپنا نام رکھیں تو کیا نام رکھیں گے؟
پتہ نہیں
35-کیا آپ ڈائیٹ کونشیس ہیں؟
میں ویسے ہی فٹ ہوں
36-آج تک کا آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ؟
میری جاب
37-آپ کی زندگی کی تین اہم چیزیں؟
جاب پاکستان اور انٹرنیٹ
38-جاب آج کے دور میں خواتین کی ضرورت یا شوق؟
ہر انسان کا اپنا مسئلہ ہے جناب کوئی کیسے کوئی کیسے کرتے ہیں
39-اگر آپ لڑکی ہوتیں تو کیا کرتے؟
اب تک 3 بچوں کی ماں ہوتی
40-ٹی وی کتنا دیکھتے ہیں؟
کبھی کبھار جب کچھ بڑا ہو جائے
41-رونے دھونے کے سین دیکھ کر خود بھی روتے ہیں کیا؟
نہیں پر افسوس لگتا ہے
42-اگر آپ کو چاند پر بھیجا جائے تو کس کو ساتھ لے جانا چاہیں گے؟
پاکستانی جھنڈے کو
43-کسی سے بات کرنے کا موڈ نہ ہو تو اس سے جان کیسے چھڑاتے ہیں؟
لیپ ٹاپ کی لڈ ڈاؤن کر دیتا ہوں
44-کون سا ناول زیادہ پسند ہے جسے بار بار پڑھتے بھی نہیں تھکتے؟
کوئی نہیں ۔
45-ہم سب کو کیا نصیحت کریں گے؟
اپنے خزانے کی قدر کرو پاکستان ایک بہت بڑی نعمت اور انمول خزانہ ہے ملک کا حق مت کھاؤ ۔

یہ کچھ سوالات تعارف کے ہوگئے اب
جنرل نالج کے کچھ سوالات

1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
زیادہ بک بک کر کے
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
جیسے آپکی ؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
رات کو آکسیجن چھوڑتے ہیں
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
نہا کر
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
جیسے آم کا
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
اور کوئی لگنے نہیں دیتا اسے
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
ہاتھ خالی آفیسرز کی طرح
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
شووووووووووووو
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
آپ بہتر جانتے ہیں
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
انار جو میک اپ کر کے رکھتا ہے
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
جیسے دودھ کا
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
جیسے بچپن میں مچھلی ہمارے ہاتھ مییں
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
جب آمدنی کم ہو
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
انسان
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
دانت کھٹے ہو جاتے ہیں دوسرے دن کے کھانے کے پیسے بچ جاتے ہیں
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
ہمارے سکول میں ایک ساتھ لگے تھے
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
میاں اور بیوی جیسا
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
ایکسٹرا انکم
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
سیکیورٹی کے لیے
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
اپنا ناک منہ بند کر کے دیکھ لیں
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
جتنی زمین آمان کی
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
بچپن میں میرے بیڈ کے میٹرس کے نیچے اب پتا نہیں
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
کم اور زیادہ رشوت
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
وہ دو ہیں نا
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
سو سو کر الٹا
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
گندےےےےےےےےےےےےےےے
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
آپکو زیادہ پتا ہو گا
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
میرا ان سے کیا
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
نام بدلنے سے ٹیسٹ بدلنے کی کوشش کی جاتی ہے
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
ممی ڈیڈی ہو گئے ہیں
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
جب دونوں طرف والے خود کو حق پر سمجھیں
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
تاکہ خراب نا ہو جائے اور بدبو نا پیدا کر دے
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
آ جائیں سکھا دیں گے
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
رشتے دار ہیں
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
ناسا کو پتا
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
پتہ نہیں
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
اپنے گھر میں
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
عام جب ہم مرتے ہیں خاص جب پیسے والے مرتے ہیں
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
سیاستدان بھوکے مرتے
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
وہ آپکا گلا پکڑتا
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
برف ملی مٹی اور پتھر
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
ستارے کی
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
ملتان والوں نے
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
آپ پر چیک کریں ؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
ایک ہی بات ہے
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
معمعلی سا
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
آپکو
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
پرندوں کو دیکھ کر
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
نائٹ ڈیوٹی پر ہواتا ہے نا
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
پھل
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
سکول جاتا ہے نا
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
شمشاد بھائ کوپتا ہو گا
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
مزید برڈ ہٹ کریش
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
اس کا گھر میں کنٹرول
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
کچھ نہیں
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
بھرتا ہے کبھی چیک کریں
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
ہاں
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
نہیں بے وقوفی میں بھی ہو سکتی ہے
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
آپ جیسوں سے پوچھنے کے لیے
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
اچھا ہوتا ہے
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
شربت کا
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
دونوں گیدڑ بن جاتے ہیں
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
کس نے کہا ؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
قطر میں
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
پرسنل پراپرٹی ہے نا
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
سوتے ہوئے ؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
ہمارے گاؤں میں
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
پھیکا
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
آپ ؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
ہلکا سا
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
کھانے کو ڈھونڈ رہا تھا
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
ایک ہی بات ہے
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
زیادہ بز ہوتی ہے نا
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
جیسے ہمارے بابا دیکھتے تھے
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
افرائیڈ سے
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
دن کو
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
پیناڈول
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
چوکور بھی ہوتی ہے
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
اڑنے اور نا اڑنے کا
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
ملک میں لوڈ شیڈنگ نا ہو اور ہماری انڈسٹری چلے
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
آپ ٹھیک کرائیں اسے
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
مارتا آپکو
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
اچھی ہوتی ہے
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
انسان
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
دو دھائی کا
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
سارے
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
واشنگ مشین نہیں ہوتی نا
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
اس کی بیوی
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
بے وقوفی ہوئی نا
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
پھتکڑی سے
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
جس کے ہاتھ لگے
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
اس کا فیورٹ گراؤنڈ ہے نا
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
جیسے میرا ہے
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
کہاں سستے ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
اپنے استاد سے پوچھیں
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
کر اور انتظار کر کے تیرے ساتھ ویسا ہو
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
کسی پہلوان سے لڑائی کر لیں
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
ہمارے گھروں میں
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
جیسے آپ نے میرا کھایا سوالوں سے

لاجواب
بے مثال
زبردست
پکے فوجی نکلے آپ
دل خوش کر دیا
مجھے امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی جوابات مل جائیں گے، اب اگر آپ کہیں تو اور سوال بھی لاؤں، ورڈ میں سے کاپی پیسٹ ہی کرنے ہیں:grin:
 
Top