عزیز آبادی
محفلین
[/quote]
قوی امید ہے کہ آئیندہ بھی آپکی راہنمائی سے مستفید ھونگے
قوی امید ہے کہ آئیندہ بھی آپکی راہنمائی سے مستفید ھونگے
بہت ہی زیادہ داد قبول کیجیے ذیشان بھائی۔
نہایت اعلی۔۔۔ خداوند متعال کی بارگاہ میں آپ کی زحمات قبول ہوں۔
بہت اچھی لگی یہ سائٹ۔
کیا عربی شاعری کی بھی تقطیع ہو جاتی ہے اس ویب سائٹ پہ؟
جب یونیورسٹی میں تھا تو عربی عروض وقافیہ کا مادہ پڑھا تھا۔۔ اور بہت دلچسپ لگا تھا۔۔ لیکن اب بہت عرصہ ہوا رابطہ کٹا ہوا ہے۔
بہت نوازش حسینی بھائی۔
اصولاً تو عربی کے اشعار کی تقطیع بھی ہو سکتی ہے لیکن مجھے عربی کے قواعدِ عروض کا کچھ خاص علم نہیں ہے۔ فی الحال تو یہ صرف اردو کے اشعار کی تقطیع اور وزن بتانے کے قابل ہے۔
ٹھیک ہے پھر آپ قوافی والے کام پر توجہ مرکوز رکھیں۔شکریہ حسینی بھائی۔ اس حد تو مجھے معلوم تھا۔ اصل مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کون کون سی زحافات مستعمل ہیں۔ اس کے علاوہ اخفا اور اشبا کے کیا اصول ہیں۔ ان سب باتوں کا تفصیلی علم ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ الفاظ کی مختلف ساختوں، سابقہ، لاحقہ وغیرہ سب کا علم ہونا ضروری ہے۔ اسی لئے یہ کام شائد اتنا آسان نہ ہو۔ کم از کم میرے لئے تو مشکل ہی ہے۔
ٹھیک ہے پھر آپ قوافی والے کام پر توجہ مرکوز رکھیں۔
اگر آپ ریٹائر ہوگئے تو ہم جیسے سہل پسندوں کی مشکلیں کون آسان کرے گافی الحال تو ریٹائر ہونے کا سوچ رہا ہوں۔
؏اگر آپ ریٹائر ہوگئے تو ہم جیسے سہل پسندوں کی مشکلیں کون آسان کرے گا
کوئی بات نہیں۔ سہل پسندی میں ہمارا بھی جواب نہیں۔ ہمت ہم بھی نہیں ہارنے والے گاہے گاہے یاد دلاتے رہیں گے۔؏
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
ویسے آپ کو اگر خدمات درکار ہیں تو لوگ تو رضا کارانہ طور پر پہلے ہی حاضر باش ہیں۔ بس آپ کے التفات کی ضرورت ہے؏
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا
مجھے جواب مل گیا۔ پہلے سوال پر معذرت اور آپ کی کاوشیں داد کی مستحق ہیں۔
میں نے حال ہی میں اپنی ماسٹرکی ڈگری مکمل کی ہے اور چاہتا ہوں کے اردو سے متعلق کوءی پراجیکٹ ہو تو کام کروں۔
شکریہ
ویسے آپ کو اگر خدمات درکار ہیں تو لوگ تو رضا کارانہ طور پر پہلے ہی حاضر باش ہیں۔ بس آپ کے التفات کی ضرورت ہے
میں ادب کا اک ادنیٰ سا طالب علم ہوں عروض ڈاٹ کام سے کافی مدد ملی، یقیقنا یہ سلسلہ دنیائے ادب میں ایک سنگ میل کی حثیت رکھتی ہے