مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

ہادیہ

محفلین
آپ کی مبارکباد ہی تو سب سے اچھی لگی۔ اب کہاں سے لاؤں اتنے اچھے الفاظ جن میں کچھ تو جچتا ہوا جواب دے سکوں؟
اب نہیں ملتے تو نہ ملیں
آپ کی پرخلوص اور پرمزاح مبارک باد پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ! :happy:
اووو تھینکیووووو سرجی
:):):)
جزاک اللہ خیرا:)
 
ہادیہ

محفلین
ارے جب کوئی مبارکباد دے تو صرف جواب ہی نہیں دیتے، منہ میٹھا کرواتے ہیں اس کا. گلہ کرنا تھا تو پورا کرنا تھا نا. :p
سس اب کیا بتاؤں آپ کو۔۔ سچی مجھے تو کسی نے عیدی بھی نہیں دی۔۔ :(:unsure:
یہاں سب بہتتتت کنجوس ہیں۔۔ پورے سال بعد عید آتی ۔۔ مگر پھر بھی کوئی اللہ کا "سخی" بندہ پوچھتا ہی نہیں ہم بہنوں کو۔۔:oops:
اس لیے جو ملا(یعنی جواب) اسی پہ صبر کرلیا۔۔:D:p
 
عرفان سعید

کیوں فکر کرتی ہیں۔ لارہا ہوں۔
277723833.jpg
 
سس اب کیا بتاؤں آپ کو۔۔ سچی مجھے تو کسی نے عیدی بھی نہیں دی۔۔ :(:unsure:
یہاں سب بہتتتت کنجوس ہیں۔۔ پورے سال بعد عید آتی ۔۔ مگر پھر بھی کوئی اللہ کا "سخی" بندہ پوچھتا ہی نہیں ہم بہنوں کو۔۔:oops:
اس لیے جو ملا(یعنی جواب) اسی پہ صبر کرلیا۔۔:D:p
ویسے میری بھی عیدی ریکارڈ توڑ قسم کی کم جمع ہوئی ہے اس بار اور یہ قربِ قیامت کے علاوہ اس بات کی بھی نشانی ہے کہ اردو محفل پر ہمارے دستخط جو بھی ہوں پر اب ہم بڑے اور ملازمت پیشہ ہوگئے ہیں.
اب تو میں نے عیدی دی ہے بھائیوں کو. آپ نے کس کس کو عیدی دی یا صاحبِ روزگار؟
:p
 
بیگم اور بچے، چار چھوٹے بہن بھائی، تین بہن بھائیوں کی آل اولاد
 
ہادیہ

محفلین
ویسے میری بھی عیدی ریکارڈ توڑ قسم کی کم جمع ہوئی ہے اس بار اور یہ قربِ قیامت کے علاوہ اس بات کی بھی نشانی ہے کہ اردو محفل پر ہمارے دستخط جو بھی ہوں پر اب ہم بڑے اور ملازمت پیشہ ہوگئے ہیں.
اب تو میں نے عیدی دی ہے بھائیوں کو. آپ نے کس کس کو عیدی دی یا صاحبِ روزگار؟
:p
عیدی بہنوں کا "حق" ہوتی ہے۔۔ چاہے جاب کریں یا نہیں۔۔ :sad2:
میں نے ضد کرکے چھوٹے بھائی سے ہزار روپے نکلوا ہی لیے۔۔ :p۔۔
ان کے خیالات بھی یہی تھے صاحب روزگار پر عیدی واجب نہیں۔۔:D:p
البتہ بھتیجیوں، بھتیجا اور بھانجوں کو دی ہے۔۔ :)
 
ہاہاہا ویسے یہاں معاملہ الٹ تھا. بھائی کہہ رہے تھے کہ بہنیں عیدی لیتی ہیں دیتی نہیں پر مجھے چونکہ یہ روایت پسند نہیں ہے اور ویسے بھی ان کے علاوہ اور کسے دوں عیدی لہذا بھائیوں کو عیدی دی. :)
 
Top