مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

م حمزہ

محفلین
بھیا! ہمیں معلوم ہوتا ہے آپ شرارتیں کر کے کلاس سے باہر کھڑے ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں. :)
کلاس سے باہر شرارتیں کرنے کا کیا فایده !
اگر کرنی ہے توکلاس روم کے اندر ہی کی جاسکتی ہے۔
پر آپ مطمئن رہیں ۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ۔ میں بس سیکھنے آیا کروں گا ۔ جو کچھ بھی وہاں سکھایا جائے ۔
 
Top